بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

eAwazآس پاس

کنٹرول لائن کی دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منارہے ہیں۔ بھارت کی آزادی کے دن مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال دی گئی ہے جب کہ قابض فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی مظالم …

دنیا بھر میں کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں

eAwazآس پاس

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یومِ الحاقِ پاکستان منا رہے ہیں. سری نگر میں 19 جولائی 1947ء کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی قرار داد منظور کی تھی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر میں بھارتی فوج نےجنوری 89ء سے اب تک 96 ہزار سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا ہے۔ …

دنیا بھر میں کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیں گے

eAwazآس پاس

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کی کُل جماعتی حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تاریخ میں 19 جولائی کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، یوم الحاق پاکستان پر بھارت کے جبری قبضے سے آذادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کی جائے …