صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی eAwaz 3 اپریل 2022آس پاسصدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیرِ اعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کی ہے۔اس سلسلے میں مز ید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیںRelated