جنگ بندی کی تجویز مسترد، روس مقبوضہ علاقے چھوڑے تو یہ ممکن ہے، یوکرین
کیف سے خبر ایجنسی کے مطابق یوکرینی حکام نے صدر پیوٹن کی جنگ بندی کی تجویز کو منافقت قرار دے دیا۔
روسی صدر پیوٹن کا یوکرین میں عارضی فائر بندی کا اعلان
خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں36 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
اس حوالے سے یوکرینی صدارتی مشیر میخائیلو پودو لایاک نے کہا کہ روس یوکرینی علاقوں کا قبضہ چھوڑے تو ہی جنگ بندی ممکن ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ روس اپنی منافقت اپنے پاس رکھے۔