وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب مؤخر

eAwazپاکستان

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر ہوگیا۔ 

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا آج ہونے والا قوم سے خطاب مؤخر کردیا گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب مؤکر ہوگیا ہے

سامنے اپنا موقف رکھیں گے