افغانستان کی صورتِ حال جنگجو گروپوں کے لیے سازگار ہے؛ سعودی وزیرِ خارجہ

eAwazآس پاس

سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورتِ حال جنگجو گروپوں کے لیے سازگار ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ افغانستان کو دہشت گردوں کا شکار بننے کے لیے اکیلا نہیں چھوڑا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی …

مشرق وسطیٰ ایک بار پھربڑی جنگ کے دہانے پر ہے؛ روسی وزیرخارجہ

eAwazآس پاس

روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ ایک بار پھربڑی جنگ کے دہانے پر ہے اور کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو کر رہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ اس سے پہلے کہ صورتحال مکمل طور پر قابو سے باہر ہوجائے، تشدد کو روکنا ہوگا …

سلامتی کونسل میں لبنان، اسرائیل جنگ پر ڈیڈلاک اقوام متحدہ کی ناکامی نہیں: ترجمان

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجاریک نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے معاملے پر ڈیڈلاک کو اقوام متحدہ کی ناکامی نہیں کہا جا سکتا۔ جیونیوز کو خصوصی انٹرویو میں اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں ڈیڈلاک یواین سیکرٹری جنرل کو اپنے فرائض سے نہیں روک سکتا۔ انہوں …

ایران اور پاکستان کا گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی رکاوٹیں دور کرنے پر اتفاق

eAwazآس پاس

پاکستان اور ایران نے اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے اور گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی تکمیل میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کر لیا۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے نیویارک میں ملاقات کی ہے جس میں مسعود پزشکیان نے شہید صدر آیت اللہ رئیسی …

پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے؛ اے ڈی بی کی رپورٹ

eAwazآس پاس

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ اے ڈی بی کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح میں کمی اور میکرو اکنامک استحکام مثبت اعشاریے ہیں۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ مالی سال 2024ء میں پاکستان کی معاشی ترقی …

صدر بائیڈن غزہ جنگ بندی کیلئے پُرعزم ہیں، جیک سلیوان

eAwazآس پاس

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کیلئے پُرعزم ہیں۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جیک سلیوان نے کہا کہ صدر بائیڈن اسرائیل لبنان کشیدگی کم کرنے کیلئے بھی پُرعزم ہیں۔ وہ اپنی کوششیں ترک نہیں کریں گے۔ امریکی قومی سلامتی کے …

اسرائیلی حکومت کی شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی حکمت عملی تیار

eAwazآس پاس

اسرائیلی فوج کی جانب سے بےگھر فلسطینیوں کی پناہ گاہوں پربمباری جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 24 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حکومت نے شمالی غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کا فیصلہ کرلیا۔ اسرائیلی حکومت نے شمالی غزہ کو فوجی علاقہ بنانے کی حکمت عملی …

ایران سے کیچ کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل

eAwazآس پاس

ایران کی جانب سے کیچ کے گریڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، بجلی بحران کے باعث صارفین کو مشکلات کاسامنا ہے۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے ترجمان کے مطابق ایران سے کیچ کو 132 کے وی کے مین ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس سے ضلع کے گرڈ اسٹیشنز کو بجلی کی فراہمی …

لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، انتونیو گوتریس

eAwazآس پاس

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان اسرائیل جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا، غزہ جنگ طویل ہوگئی، بدترین تباہی کے ساتھ شہری تکلیف میں ہیں۔ انتونیو گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ جنھوں نے غزہ جنگ شروع کی وہی …

Iran; Gas explosion in a coal mine, 30 people died

ایران: کوئلے کی کان میں گیس دھماکا، 30 افراد جاں بحق

eAwazآس پاس

ایران میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 30 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق خراساں صوبے کی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے وقت 69 کان کن تھے۔ کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے بعد متعدد کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ ایران میں …