دوحہ : افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے قطر میں چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات افغانستان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چینی وزیر خارجہ نے …
جاپانی شہزادی نے عام شہری سے بیاہ رچا لیا
ٹوکیو: تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر رجسٹرڈ ہوئی۔ ماکو نے عام طور پر شاہی خواتین کو رخصت ہونے پر پیش کی جانے والی بڑی رقم …
بھارتی ٹیچر پاکستان کی جیت کا جشن منانے پربرطرف
راجھستان: بھارت میں مسلمان خاتون اسکول ٹیچر کو پاکستان کی جیت پر خوشی منانے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجھستان میں مسلمان خاتون ٹیچر نفیسہ عطاری نے بھارت کی پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست پر واٹس ایپ پر اسٹیٹس اپ لوڈ کیا جس میں انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر …
بچوں کی بھرپور نیند انہیں موٹاپے سے بچاتی ہے، تحقیق
میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے 2018 کے درمیان پیدا ہونے والے 298 بچوں کو اس مطالعے کےلیے رجسٹر کیا۔بچوں میں …
بیوی سے تنگ شخص تھانےپہنچ گیا، جیل جانے کی درخواست
روم: منشیات کیس میں بطور سزا گھر میں نظر بند شخص بیوی سے تنگ ہوکر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور جیل جانے کی درخواست کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اٹلی میں منشیات کیس میں سزا کے طور پر گھر میں نظر بند ایک شخص نے پولیس اسٹیشن جاکر درخواست کی کہ اسے جیل کی سلاخون کے پیچھے بند کردیا جائے، …
سری نگر: شادی کے دوران دُلہن پاک بھارت میچ دیکھتی رہی
سری نگر: شادی کے دوران دُلہن پاک بھارت میچ دیکھتی رہی،سری نگر میں عروسی لباس میں ملبوس دُلہن نے اپنی شادی کی تقریب کے دوران موبائل فون پر دُنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاک بھارت میچ دیکھ لیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک انوکھی تصویر وائرل ہورہی ہے …
ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘شروع
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں لوگوں کو سلانے والی بس سروس کا آغازہوا ہے جس میں لوگ بیٹھ کر 47 میل کا سفر کرسکتے ہیں لیکن یہ بس کہیں نہیں جاتی بلکہ گھوم پھر کر واپس آئے گی۔اس ضمن میں ہانگ کانگ کی ایک کمپنی اولو ٹورز بس سروس کا اغاز کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق بعض افراد ایسے ہوتے …
مالدیپ میں بھارتی فوج کے خلاف مظاہرہ
مالے: مالدیپ کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد نے بھارتی فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرے کئے، مظاہرین نے بھارت کے ساتھ فوجی معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کے زیر اہتمام مظاہرہ پروگریسو پارٹی کے دفتر سے شروع ہوا جس میں مظاہرین نے شہر …
ترکی کاامریکا سمیت 10 یورپی سفیروں کو ملک سےنکلنےکا حکم
انقرہ(ویب ڈیسک )صدر رجب طیب ایردوان نے 10 یورپی سفیروں کو پرسونا نان گریٹا یا ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے زیر حراست سماجی رہنما عثمان کوالا کی حمایت میں مشترکہ بیان جاری کرنے کے بعد امریکا، جرمنی اور دیگر 8 مغربی ممالک کے سفرا کو ملک …
پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی سونے سے بنی کشتی فروخت کے لیے پیش
واشنگٹن: امریکا میں سپر لگژری سہولیات سے بھرپور کشتی ’قسمت‘ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ سونے کی مینا کاری سے مزیّن کشتی میں ہیلی پیڈ، نائٹ کلب، بیوٹی سیلون، مساج سینٹرز، سوئمنگ پول، باسکٹ بال کورٹ، چھ بیڈ روم اور چھت سے فرش تک سنیما سائز کا ٹی وی موجود ہے۔ پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین کی اس 308 …