ابو ظہبی :ابوظہبی میں شدید دھند کے سبب ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے، پولیس نے شہریوں کو احتیاط سے گاڑیاں چلانے کی ہدایت کر دی۔ ابوظہبی پولیس نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ دھند میں احتیاط سے گاڑیاں چلائیں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 500 درہم جرمانہ ہو گا۔سندھ میں دھند کے باعث شاہراہوں پر …
مسرت عالم بھٹ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مقرر
سری نگر:سینئر حریت رہنما مسرت عالم بھٹ کو کُل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی شوری کا اجلاس ہوا جس میں تمام حریت قائدین نے اتفاق رائے سے مسرت عالم بھٹ کو حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کرنے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان حریت کانفرنس کے مطابق سید علی گیلانی کی وفات کے بعد …
کرپشن یا کچھ اور ؟؟ سعودی شاہ سلمان کا سکیورٹی ہیڈ برطرف
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مالی بدعنوانی، دھوکا دہی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔سرکاری خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والے حکم نامے کے مطابق فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل خالد الحربی سے جبری استعفی لے کر عوامی سلامتی کے سربراہ کی حیثیت سے …
افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے منتظر ہیں، برطانوی وزیراعظم
لندن :برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان سے اب بھی 312 افراد انخلا کے لیے منتظر ہیں، ان میں سے 192 نے کالز کا جواب دیا ہے۔بورس جانسن نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان پر زور دے رہے ہیں کہ انخلا کے خواہش مندوں کو محفوظ راستہ دیں اور انسانی حقوق کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا …
طالبان سےپہلے بھی افغانستان میں خواتین کی حالت خراب تھی، سفیر یورپی یونین
لندن :افغانستان میں یورپی یونین کے سفیر آنڈریاس وان برانڈت نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی حالت طالبان کی آمد سے قبل بھی بری ہی تھی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپین پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے ویمن رائٹس اینڈ جینڈر ایکویلیٹی میں کیا۔افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کے حقوق کے موضوع پر منعقدہ گفتگو میں انہوں نے بتایا …
ازبکستان میںطالبات کو اسکارف پہننےکی اجازت
اسلام آباد : ازبکستان میں حکام نے اسکولوں میں حاضری بڑھانےکے لیے طالبات کے سر پر اسکارف پہننے پر عائد پابندی ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ازبکستان کی وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا ہےکہ طالبات کے لیے اسکارف پرعائد پابندی ختم کردی جائے تاکہ مذہبی رجحان رکھنے والے والدین بھی اپنی بیٹیوں …
جھوٹ پکڑنے کا ایک اور طریقہ دریافت
پیرس: فرانس کی سوربون یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک دلچسپ تجربہ کیا ہے جس میں صرف آواز کی شدت اور جھوٹ کے درمیان تعلق واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس تحقیق کیلئے فرانسیسی قومی مرکز برائے سائنسی تحقیق نے بھی کلیدی کردار کیا۔تجربے کے دوران معلوم ہوا کہ آواز کی پچ، بولنے کی شرح اور …
سری لنکا میں 80 برس بعد جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش
کولمبو: اگرچہ جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش ایک نایاب واقعہ ہے لیکن سری لنکا میں ایک ہتھنی نے دو بچوں کو جنم دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پینا والا میں واقع ہاتھیوں کے سرکاری یتیم خانے میں 25 سالہ سورنگی نے چند گھنٹوں کے وقفے سے دو بچوں کو جنم دیا ہے ۔ دنیا میں آنکھ کھولنے کے چند گھنٹوں بعد …
ہرکام سے قبل ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی شرط کے خلاف فرانس میں مظاہرے
فرانس میں روزمرہ کےکاموں سے پہلےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کے بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔خیال رہےکہ جولائی میں فرانسیسی پارلیمنٹ نے بل منظورکیا تھا جس کے تحت اگست سے شہریوں کے لیے تقریباً ہرکام سے قبل کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔بل کے تحت سنیما، شاپنگ مالز، سوئمنگ پولز، ریسٹورنٹس اور دیگر عوامی …
متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی
دہلی :بھارت میں مودی سرکار کےکسان مخالف قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر میں لاکھوں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے ریلی میں 5 لاکھ سے زائدکسانوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔ کسان رہنماؤں نے ریاست اترپردیش کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی ریلیاں منعقد کرنے اور 27 ستمبرکو ملگ گیر ہڑتال …