خواتین کیلئے برقع نہیں حجاب لازم ہوگا، افغان طالبان

Momin Masoodآس پاس, اردو خبریں

افغان طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالتے ہی خواتین کے پردے سے متعلق نئی پالیسیز کا اعلان کیا گیا ہے جس میں خواتین کا برقع پہننا ضروری نہیں جبکہ حجاب اوڑھنا (سر ڈھانپنا) لازمی قرار دیا گیا ہے۔ افغانستان میں اقتدار حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز افغان طالبان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس میں خواتین سے متعلق …

شہری ہتھیار، گولہ بارود حوالے کر دیں: طالبان

Momin Masoodآس پاس, اردو خبریں

ایک طالبان عہدے دار کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو ہتھیار، گولہ بارود مختار طالبان ارکان کے حوالے کرنے ہوں گے۔ یہ بات طالبان عہدے دار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ افغان طالبان کے رہنما منظر عام پر آئیں گے، دنیا ہمارے رہنماؤں کو بتدریج دیکھے گی، کوئی راز داری …

بچوں کیلئے مسجدِ نبویﷺ کے دروازے کھل گئے

Momin Masoodآس پاس, اردو خبریں

کورونا وائرس کے پیش نظر مسجدِ نبویﷺ میں بچوں کے داخلے پر عائد پابندی کو ڈیڑھ سال بعد ختم کردیا گیا۔ مسجد نبویﷺ کے انتظامی امور کی ذمہ دار ایجنسی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سعودی حکومت کی جانب سے ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے بچوں کو تقریباً ڈیڑھ سال بعد مسجد میں داخلے اور …

فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

Momin Masoodآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

فیس بک نے طالبان کے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیئے۔ لوٹ مار اور تشدد کی شکایات کے لیے بنائی گئی طالبان کی واٹس ایپ ہاٹ لائن بھی بند کردی گئی۔ ترجمان فیس بک نے کہا کہ امریکی قوانین کے تحت طالبان تنظیم پر پابندی ہے، کمپنی کو پابندیوں کی امریکی پالیسی پر عمل کرنا ضروری ہے۔ ترجمان طالبان نے …