میساچیوسٹس: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔آن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے 2018 کے درمیان پیدا ہونے والے 298 بچوں کو اس مطالعے کےلیے رجسٹر کیا۔بچوں میں …
امریکہ کا خلا سےزمین پر مار کرنے والے میزائل کا تجربہ ناکام
واشنگٹن: امریکہ کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکہ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق خلائی راکٹ ہائپر سانک میزائل کو خلا میں لے جانے میں ناکام رہا۔ امریکی حکام تجربے کی ناکامی …
فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
واشنگٹن : کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔ واٹس ایپ، انسٹا گرام کی مالک کمپنی …
پروسیس شدہ غذائیں یادداشت اور دماغ کے لیے مضر
کولمبس، اوہایو: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کووقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہیں۔سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ چوہوں کو جب بلند پروسیس شدہ غذا دی گئی تو صرف چار ہفتوں میں ہی دماغی جلن یا سوزش بڑھنے لگی، ان کی یادداشت کمزور ہوئی لیکن جب اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ …
پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا
اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افواج پاکستان نے بھارت کی ایک اور چال کو ناکام بنا کر اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور اس مرتبہ یہ کارنامہ پاک بحریہ نے انجام دیا ہے جس نے جاسوسی اور جنگی مقاصد سے چوری …
نظامِ شمسی کے پراسرار سیارچوں کی تلاش میں ناسا کا ’لوسی مشن
کولاراڈو: ناسا نے افریقہ میں ملنے والے مشہور رکاز، فاسل کے نام پر بنا ایک نیا خلائی جہاز زمین سے پرے بھیجا ہے جو سیارہ مشتری کے قریب ان سیارچوں (ایسٹرائیڈز) کی شناخت کرے گا جو نظامِ شمسی کی تشکیل کی قدیم ترین باقیات میں سے ہیں اور انہیں ماہرین نے نظامِ شمسی کے رکاز (فاسلز) قرار دیا ہے۔کیپ کناورل …
کسان نے ایک ٹن سے زیادہ وزنی کدو اُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
اوہایو: ایک امریکی کسان نے اپنے کھیت میں 2,164 پونڈ (1.082 ٹن) وزنی سبز کدو اُگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اوہایو کے ٹوڈ اسکنر اور ان کی بیوی پچھلے 30 سال سے بڑی جسامت کے کدّو اُگانے کے تجربات کررہے ہیں۔ اس سال انہوں نے ایک بہت بڑا کدّو اگانے میں کامیابی حاصل کرلی جسے لے کر وہ …
گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام
کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی "کی” فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تیار کی گئیں ٹو فیکٹر آتھینٹی کیشن …
خلاء میں پہلی فلم کی عکس بندی، روسی عملہ واپس آ گیا
ماسکو: روس خلاء میں پہلی فلم بنانے والے ملک کا اعزا حاصل کرنے میں کامیاب ، روسی ٹیم خلا میں فلم بندی کے بعد واپس پہنچ گئی ہے ۔ روسی اداکارہ یولیا پریسلڈ اور فلم کے ہدایت کار کلم شپنکو نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر 12 دن گزارے۔ فلم ’ دی چیلنج ‘ کا عملہ سویوز ایم ایس 19 خلائی …
جامعہ کراچی کے پروفیسر نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
کراچی : جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ اپنے نام کرلیا۔’بائیو آرگینک کیمسٹری‘ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سےنوازا گیا۔15 ممالک کے کم از کم 50 سائنسدان اور اسکالرز اس سال ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ ایوارڈز کی تقریب …