سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے گریز کی ہدایت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

حکومت نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر سیاسی یا مذہبی رائے کے اظہار سے ایک بار پھر روکنے کے ساتھ کسی بھی غیر مجاز سرکاری عہدیدار یا میڈیا کے ساتھ معلومات شیئر کرنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔ نیوز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں،ڈویژنز اورصوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے میں کہا …

گارمین نے نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔ یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں: ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی آپشن جو اضافی بیٹری کی زندگی کے لئے معروف گارمن ایم آئی پی ڈسپلے کا استعمال کرتا …

گوگل میپس : اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کیلیے پنز ری ڈیزائن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیا آپ کو گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) کو ری ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ بظاہر تو یہ تبدیلی معمولی ہے …

واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں اہم کال فیچر کی آزمائش شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حال ہی میں آئی او ایس صارفین کے لیے اے آر کال افیکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس بِیٹا ورژن میں فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے واٹس ایپ آئی او ایس بِیٹا 24.17.10.74 ورژن میں اے …

واٹس ایپ کا چیٹ کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد صارفین کی آسانی کے لیے چیٹ کا ایک بہترین فیچر متعارف کرانے والی ہے۔ میٹا کی جانب سے اپنی ایپس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کافی کام کیا جار ہا ہے جب کہ ساتھ ہی دیگر روایتی …

ایل ایل ایمز پر مبنی اے آئی ٹول مختصر دورانیے کے ڈراما بنا نے کیلیے لانچ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: ایک آن لائن گیم پبلشر کُنلون ٹیک نے ایک آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا ٹول لانچ کیا ہے کو مختصر دورانیے کے ڈراما بنا سکتے ہیں۔ کُنلون ٹیک کی جانب سے جاری بیان اور دکھائے گئے ڈیمو کے مطابق دنیا کا پہلا اے آئی ریلز پلیٹ فارم اسکائی ریلز مختصر مدت کی ویڈیو بنانے کے لیے اسکرپٹ لکھنے، …

میٹا سروسز کو کاروباری صارفین کیلئے زیادہ شفاف اور آسان بنانے پر کا م جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ عام صارفین کے لیے ہی نہیں بلکہ کاروباری افراد کے لئے بھی چیٹ ایپلی کیشن کو بہتر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ تازہ ترین ایڈیشن میں کمپنی صارفین کے لیے کاروباری تجربے کو بہتر بنانے کے لیے واٹس ایپ پر دو نئے کاروباری اشارے متعارف کرانے جارہی ہے۔ اینڈرائیڈ بِیٹا 2.24.18.7 ورژن میں …

یوٹیوب میں ہیک اکاؤنٹ ریکور کرنے میں مددگار اے آئی چیٹ متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایسا ڈیجیٹل اسسٹنٹ متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ہیکرز کا ہدف بننے والے اکاؤنٹ واپس حاصل کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ گوگل سپورٹ پیج نے اسے ٹربل شوٹنگ ٹول قرار دیا ہے۔ اس چیٹ بوٹ تک رسائی یوٹیوب ہیلپ سینٹر کے ذریعے ممکن ہوگی اور اس کی …

France, founder of social media platform Telegram arrested

فرانس، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کا بانی گرفتار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پیغام رسانی سے متعلق ایک اہم بین الاقوامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی اور سی اِی او پاول دورو کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق پاول دورو آزربائیجان سے اپنے نجی طیارے کے ذریعے پیرس پہنچے تھے جہاں انہیں حکام نے گرفتار کرلیا۔ انتالیس برس کے پاول دورو روس اور فرانس دونوں ممالک …

آٹزم کا قبل ازوقت پتہ لگانے والا اے آئی پروگرام تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی اس بات کا اندازہ لگانے میں مدد کر سکتی ہے کہ کن چھوٹے بچوں میں آٹزم کا زیادہ امکان ہے۔ محققین نے کہا کہ AutMedA نامی اے آئی پروگرام طبی ڈیٹا میں ایسے بچوں کی تلاش کرسکتا ہے جن میں 2 سال یا اس سے کم عمر …