کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی او ایس 17.6.1 کا تازہ ترین ورژن متعارف کرا دیا۔ اس ورژن میں نیا سافٹ ویئر اصل آئی او ایس 17.6.1 اپ ڈیٹ کے لانچ کے ڈیڑھ ہفتے بعد آ رہا ہے۔ آئی او ایس 17.6.1 کو سیٹنگز میں جنرل آپشن کے اندر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ پر جاکر اہل آئی فونز اور آئی …
بھارت کے سائبر حملے کی وجہ سے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی ؛ پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ملک بھر میں سست انٹرنیٹ کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی اور بھارت کے سائبر حملے کی وجہ سے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی ہوئی۔ نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پی ٹی …
پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہ
پاکستان میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہ کرلیا گیا۔ دو الگ الگ ظاہر ہونے والے فلکیاتی مظاہر کے اس امتزاج کا اگلا مظاہرہ جنوری 2037 میں ہوگا۔ یہ انوکھا واقعہ اس وقت رونما ہوتا ہے جب ”سپرمون“ اور ”بلیو مون“ کے قمری چکر کسی ایک تاریخ پر رونما ہوتے ہیں، سپر مون سے مراد ہے جب …
واٹس ایپ کا چیٹ تھیم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ میٹا نے حال ہی میں واٹس ایپ میں بہت سارے نئے فیچر شامل کیے ہیں اور کمپنی کا رکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا نے اپنی اینڈرائیڈ ایپ کا نیا بیٹا ورژن جاری کیا ہے جس کا نمبر 2.24.17.19 ہے۔ اپ ڈیٹ کے ساتھ ، ڈویلپرز نے میسنجر میں چیٹ …
برازیل میں سینسر شپ احکامات، ایکس نے آپریشن بند کر دیا
برازیل میں سینسر شپ احکامات، ایکس نے آپریشن بند کر دیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے برازیل میں ’سینسر شپ کے احکامات‘ کی وجہ سے آپریشن بند کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ برازیل کے جج الیگزینڈر ڈی موریس نے احکامات نہ ماننے پر ایکس کے قانونی نمائندے کو گرفتار کرنے کی …
واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ
واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کے لیے کارآمد ثابت ہوں گے۔ ان میں سے ایک فیچر صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور بیشتر …
بوئینگ اسٹارلائنر عالمی خلائی اسٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے، ماہرین
واشنگٹن: بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق ناسا میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ ایک بار جب بوئینگ اسٹارلائنر خلائی جہاز عالمی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہورہا ہوگا تو اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ اس کا تھرسٹ خرابی کا شکار ہوکر اسے بے قابو کر سکتا ہے اور بالآخر سٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے۔ ناسا کے ذرائع …
واٹس ایپ کا وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے آواز کا انتخاب بھی …
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات گئے مکمل کر لیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام خاموش ہیں اور ان کی طرف سے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں …
یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش جا ری
یوٹیوب میں ایک ایسا دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک اس ویڈیو شیئرنگ سروس میں موجود نہیں تھا۔ یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس طرح کا فیچر اکثر مقبول میوزک اور پوڈ کاسٹ ایپس میں موجود ہوتا ہے تاکہ انہیں استعمال کرتے ہوئے اگر صارفین میٹھی نیند سو …