اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں شارٹس کے لیے نئے فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے کچھ فیچرز فوری طور پر صارفین کو دستیاب …
اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کیلیے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم
اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں وکشمیر اورگلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز اور آئی جی پولیس کومراسلہ جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کے جوائنٹ سیکرٹری فیٹف کی …
سائبر ماہرین کا 20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ لیک حالیہ وقتوں میں ہونے والے بڑے ڈیٹا لیکس میں سے ایک ہے جو صارفین …
اے آئی ماڈل سے ڈیمنشیا کے خطرہ کا اندازہ لگانا 6 سال پہلے ممکن
بوسٹن: امریکی محققین کے ایک گروپ نے ایسا اے آئی ماڈل ڈیزائن کیا ہے جس سے 6 سال پہلے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ آیا کسی میں ڈیمنشیا کا خطرہ تو نہیں۔ بوسٹن یونیورسٹی کے محققین نے کہا کہ یہ ماڈل جو مشین لرننگ پر منحصر ہے، 78.5 فیصد درست نتائج دیتا ہے۔ ٹیم ایک رکن محقق یانس …
حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے کے پیش نظر دی گئی ہے جب کہ کابینہ …
واٹس ایپ: میٹا اے آئی میں تصاویر کا تجزیہ اور ایڈٹ فیچرز کا اضافہ
میٹا نے کچھ ماہ قبل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مشتمل فیچرز واٹس ایپ میں متعارف کرائے تھے۔ دنیا بھر میں متعدد صارفین یہ اے آئی فیچرز استعمال کر رہے ہیں جو کہ چیٹ جی پی ٹی سے ملتے جلتے ہیں۔ ان فیچرز سے آپ ایپ سے نکلے بغیر تصاویر تیار کرا سکتے ہیں۔ مگر یہ کمپنی …
خلائی ملبے سے تحفظ کیلئے چینی خلائی اسٹیشن پر حفاظتی آلات نصب
یجنگ: دو چینی خلابازوں نے تیانگونگ نامی خلائی اسٹیشن کو خلائی ملبے سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے اس کے باہر حفاظتی آلات کامیابی سے نصب کردیے ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق تین افراد پر مشتمل شین زو 18 مشن کے دو ارکان، یی گوانگفو اور لی کانگ نے تیانگونگ کے باہر کام کرنے میں تقریباً 6.5 گھنٹے سرف کیے جبکہ …
جنوبی کوریا: کام کے بوجھ سے تنگ آکر روبوٹ نے خودکشی کرلی
ذہنی تناؤ، معاشی پریشانیوں یا پھر گھریلو ناچاقیوں سے تنگ آکر ، مایوس ہوکر انسان اکثر خودکشی کا راستہ اختیار کرلیتا ہے، ایسا تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن جان کر حیران ہوں گے کہ اب روبوٹ بھی خودکشی کا راستہ اختیار کرنے لگے ہیں۔ جی ہاں، اب احساسات و جذبات سے مبرا روبوٹ بھی خودکشی کو ترجیحی دینے …
محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش؛ پنجاب
لاہور: پنجاب میں محرم الحرام کے دوران سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران صوبے میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارش کی ہے جس کے لیے وفاقی سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ بھجوادیا گیا ہے۔ مراسلے میں سفارش کی گئی ہے کہ کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے امن …
ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت پلیٹ فارم کی پوسٹس میں ری پوسٹ (ری ٹوئٹ)، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکس کے ایک صارف نے اس نئے ڈیزائن کے بارے میں …