وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ 14اگست سے ہر ڈویژن میں مریم کی دستک سروسز شروع ہو جائے گی۔ پولیس، ریونیو، بلدیات،ایکسائز، ٹی ایم اے،ڈویلمنٹ …
واٹس ایپ کا ان ایپ (in app) ڈائلر پر کام جاری
واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ میں شامل نہ ہوں۔ مگر اب لگتا ہے …
انسٹاگرام کا قریبی دوستوں کے ساتھ لائیو اسٹریم کا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے گروپ چیٹ کو مزید فعال بنانے کے لیے قریبی دوستوں کے ساتھ لائیو اسٹریم کا فیچر متعارف کرا دیا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین پرائیوٹ ویڈیو سیشن میں تین دیگر افراد کے ساتھ لائیو اسٹریم کر سکیں گے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد انسٹاگرام کے نئے فیچر کی مدد سے صارفین اپنے …
ناسا کی مصنوعی ستارہ خلاء میں بھیجنے کی تیاری
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا متعدد یونیورسٹی اور اداروں کے اشتراک سے ایک مصنوعی ستارہ خلاء میں لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ جوتے کے ڈبے کے برابر لینڈولٹ نامی یہ اسپیس مشن 2029 میں زمین سے 35 ہزار 785 کلومیٹر فاصلے پر بھیجا جائے گا جو زمین کے گرد گھومے گا۔ آٹھ لیزر کا حامل یہ مصنوعی ستارہ …
ٹک ٹاک ایپلی کیشن پر تصاویر کو سرچ کرنے کا فیچر پیش
شارٹ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کی جانب سے متعدد ممالک میں ایپلی کیشن پر تصاویر کو سرچ کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے امریکا سمیت دیگر ممالک میں کاروباری فیچر ٹک ٹاک شاپ پر تصاویر کو شیئر کرنے کا فیچر پیش کردیا گیا، جس کے بعد ممکنہ طور …
واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو وائس نوٹس تحریر میں ڈھالنے میں مدد دے گا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میسجنگ پلیٹ فارم مستقبل میں متعارف کرائے جانے والے اس وائس ٹرانسکرپشن فیچر میں زبان کی تبدیلی کی سہولت کا اضافہ بھی کرے گا۔ …
زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سست ہوگئی، تحقیق
زمین کی اندرونی تہہ ہمارے سیارے کی سطح کے مقابلے میں زیادہ سست روی سے گردش کر رہی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ سدرن کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں ایسے شواہد پیش کیے گئے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ زمین کی اندرونی تہہ کی گردش کی رفتار میں 2010 سے کمی آنی …
واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ تحریر میں بھی تبدیل کرسکیں گے
عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی انٹرویو کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی بلکہ اب آپ اپنی …
سعودی حج سیکیورٹی فورسز کا عرفات میں اے آئی ٹیکنالوجیز کا استعمال
مکہ: سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے عرفات میں حجاج کرام کی آمد کے دوران سہولت کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) ٹیکنالوجیز کا استعمال کردیا۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مقدس شہر مکہ اور دیگر مقدس مقامات کے وسطی علاقے میں تقریباً 8 ہزار کیمروں کے ذریعے ٹیکنالوجی …
واٹس ایپ کا ویب ورژن کیلیے اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ …