چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن لانچ کردیا ہے۔ اوپن اے آئی نے اپنے مشہور چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا ایک نیا ورژن لانچ کیا جس کی قیمت 200 ڈارلز فی مہینہ ہے جسے انجینئرنگ کے شعبوں اور تحقیق کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔ …
واٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا ممکن
واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس سے صارفین میٹا ایپلی کیشنز اور دیگر پلیٹ فارمز جیسے اسنیپ چیٹ اور ایکس پر پیغامات اور میڈیا کو شیئر اور فارورڈ کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تازہ ترین اپڈیٹ 2.24.25.20 اینڈرائیڈ میں دستیاب ہوگی جو مواد کو شیئر کرنے کے نئے طریقوں کی اجازت دے گی۔ …
چینی ہیکنگ گروپ کا سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری
چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کرلیا۔ اعلیٰ امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ سالٹ ٹائی فون (Salt Typhoon) نامی چینی ہیکنگ گروپ کی سائبر جاسوسی مہم میں امریکیوں کا میٹا ڈیٹا چوری ہوا۔ وائٹ ہاؤس نے چینی ہیکنگ گروپ سے نمٹنا حکومت کی ترجیح قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ رواں …
اے آئی ایپ ‘ڈیتھ کلاک’ سے موت کی پیشگوئی ممکن
آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی روز بروز ترقی کے دوران اب ماہرین ایک نیا اے آئی ماڈل لائے ہیں جو موت کی پیش گوئی کرنے کے قابل ہے۔ ڈیتھ کلاک ایک اختراعی ایپ ہے جو اے آئی کے ذریعے صارفین کو ان کی متوقع زندگی کے بارے میں پیش گوئی کرتی ہے۔ سینسر ٹاور کے مطابق ایپ کو جولائی …
فیک نیوز پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ؛ سائبر کرائم ترمیمی بل
اسلام آباد: حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا جس کے تحت فیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائےگی۔ ڈیجیٹل رائٹس …
جی میل میں ایک دلچسپ فیچر صارفین کیلیے متعارف
جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور اس میں اکثر صارفین کسی کانٹیکٹ کو غلط ایڈریس فیلڈ میں ڈال دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جی میل کے اینڈرائیڈ ورژن کے لیے گوگل نے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے۔ درحقیقت یہ فیچر واقعی صارفین کے لیے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوگا اور کمپنی کے اعلان …
واٹس ایپ: چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ کمپنی کی زیرِ آزمائش کیو آر …
وی پی اینز کو رجسٹر کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی منظوری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کو رجسٹر کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی منظوری دے دی۔ ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ وی پی اینز کو …
مصنوی ذہانت پر مبنی مشتبہ کالز سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف
ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر O2 نے ایک مصنوی ذہانت پر مبنی ایک فیچرمتعارف کرایا ہے جو صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے متنبہ کرے گا۔ برطانوی کمپنی کا کہنا تھا کہ نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے کا تجزیہ کرنے کے لیے ایڈپٹیو اے آئی کا استعمال کرتا ہے تاکہ اس بات کا تعین کی جا سکے …
آسٹریلیا: 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل منظور
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کی پابندی کا بل ایوانِ نمائندگان میں منظور کر لیا گیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان سے منظوری کے بعد بل حتمی منظور کے لیے رواں ہفتے سینیٹ بھیجا جائے گا، جس کے بعد یہ اس نوعیت کا دنیا کا پہلا قانون بن جائے گا۔ غیر …