کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر آزمائش کے لیے پیش کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین ڈیسک ٹاپ ورژن سے اسٹیٹس اپ ڈیٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے آزمائش کے لیے پیش کیا جانے والا یہ فیچر صرف ایپل میک صارفین اپنے ڈیسک ٹاپ ایپ …
انسٹاگرام کی ’ایڈ بریک‘ نامی فیچر کی آزمائش جاری
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ’ایڈ بریک‘ نامی ایک فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جو صارفین کو اسکرولنگ کے دوران روک کر ایک اشتہار دکھائے گا۔ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کے ترجمان میتھیو ٹائی نے فیچر کی آزمائش کے متعلق خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی اس سے متعلق اپ ڈیٹ کرے گی کہ آیا …
تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجر رجسٹر
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کی تاجر دوست ایپ میں تاجروں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ ایف بی آر کے مطابق3 جون تک تاجر دوست ایپ میں 23 ہزار 497 تاجر رجسٹر ہوئے ہیں، سب سے زیادہ لاہور سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے ایپ میں رجسٹریشن کروائی جن کی تعداد 7 ہزار 297 …
گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر جلد متعارف
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے میسجز بھیجنے کے بعد ان میں ترمیم کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ متعارف کرائے جانے والا یہ نیا فیچر اینڈرائیڈ فون میں نئی سہولیات شامل کرنے کے پروگرام کا ایک حصہ ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری کیے جانے والے اس نئے فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گوگل میسجز سے …
800 مسافروں کے ساتھ پرواز کرنے والا ہوٹل نما طیارہ
ہسپانوی ڈیزائنر نے ایک ہوٹل نما ایئر لائنر کا تصور پیش کیا ہے جو بیک وقت 800 افراد کے ساتھ پرواز کر سکتا ہے۔ پیش کیے جانے والے ڈیزائن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ تین منزلوں پر مشتمل ہے، اس کو چلانے کے لیے چھ انجن نصب کیے گئے ہیں ساتھ ہی طیارے کی ناک میں پینوریمک ویوئنگ …
چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیاب
چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 کامیابی سے چاند کے پراسرار تاریک حصے پر لینڈ کر گیا ہے۔ خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو تاریک اس لیے نہیں کہا جاتا کہ وہاں روشنی نہیں، بلکہ اس کے بارے میں تفصیلات نہ ہونے کی وجہ سے اسے تاریک یا خفیہ کہا جاتا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق چینگ …
آٹو سیکٹر پر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو سیکٹر پر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچرز کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر ، جام کمال اور متعلقہ اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق وفد نے دوران ملاقات وزیراعظم کو آٹو …
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا
کراچی: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا جائے گا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔اس سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کہ سہولت فراہم …
انسٹا گرام میں ‘ایرلے ٹو ایکسیس’ فیچر جلد متعارف کرائے جانے کا امکان
واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔ واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن سکتا ہے۔ اب ایسا لگتا ہے کہ انسٹا گرام میں بھی اسی طرح کا پروگرام …
واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے طویل وائس اسٹیٹس کا نیا فیچر متعارف کرا دیا۔ میسجنگ پلیٹ فارم گزشتہ چند دنوں سے اے آئی سے بنائی گئی پروفائل پکچر اور بغیر پڑھے میسجز کے نوٹیفیکیشن ہٹانے جیسے متعدد فیچرز کی آزمائش کر رہا ہے، جن کا بنیادی مقصد صارفین کے مجموعی تجربے …