یورپی مسابقتی کمیشن نے میٹا پر 78 کروڑ 80 لاکھ یورو جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یورپی ادارے نے یہ جرمانہ فیس بک مارکیٹ پلیس کی جانب سے یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ میٹا نے اپنی اشتہاری سروس فیس بک مارکیٹ پلیس کو اپنے سوشل …
سپارکو کا چاند پر تحقیق کیلئے چینی مشن کا حصہ بننے کا اعلان
اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سُپارکو) نے چین کے ’چانگ ای 8‘ مشن کے ساتھ 2028 میں شروع ہونے والے چاند پر تحقیق کے ایک اہم مشن میں اپنی شراکت داری کا اعلان کردیا۔ کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’یہ تعاون پاکستان کے خلائی پروگرام کے لیے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت …
سیکیورٹی ماہرین کی اینڈرائیڈ صارفین کو اسمارٹ فون اپ ڈیٹ رکھنے کی ہدایت
سیکیورٹی ماہرین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں متعدد سیکیورٹی مسائل کی نشان دہی کرنے کے بعد صارفین کو اپنے اسمارٹ فونز اپ ڈیٹ رکھنے کی تجویز دے دی۔ سائبر مجرمان مستقبل بنیادوں پر لوگوں کی ڈیوائسز کو ہیک کرنے کے لیے نِت نئے طریقے تلاش کرنے میں مصروف رہتے ہیں لیکن سائبر سیکیورٹی ماہرین ڈیوائسز یا ایپس میں اُن خامیوں …
واٹس ایپ گروپ ایڈمن کیلیے ’لائسنس‘ لازمی قرار
زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی نئی شرط کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے کیا جانے والا یہ اقدام گمراہ کن خبروں کو روکنے اور سوشل میڈیا کے احتساب کو بڑھانے کی جانب ایک قدم ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق زمبابوے کی حکومت کی جانب سے لائسنس کی مختلف فیسیں …
واٹس ایپ کا صارفین کیلیے ’ڈرافٹ‘ فیچر پیش
پیغام رسانی کیلیے استعمال ہونے والی میٹا کی زیر ملکیت موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک اور نئی سہولت پیش کردی ہے۔ واٹس ایپ پر نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے صارفین کیلیے ایک نیا فیچر تیار کیا گیا ہے جس کے تحت وہ کوئی بھی ڈرافٹ میسج چیٹ کھولے …
گوگل میپس میں گاڑیوں کے 5 نئے ماڈلز کے آپشن کا اضافہ
گوگل میپس میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو آپ کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا یہ فیچر ان صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جو گاڑیوں کے مالک ہیں۔ 4 سال قبل گوگل کی جانب سے نیوی گیشن اسکرین میں میپس صارفین کو ان کی گاڑیوں کا روپ بدلنے کی سہولت فراہم کی …
مائیکرو سافٹ کا نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس فیچر کا اضافہ
مائیکرو سافٹ کی 4 دہائیوں پرانی ایپ نوٹ پیڈ میں جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا گیا کہ نوٹ پیڈ میں ری رائٹ نامی فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ یہ فیچر ٹیکسٹ کو ایڈٹ کرنے کے لیے اے آئی ماڈل …
ناسا: سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کیلیے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی
امریکی خلائی ادارہ ناسا نظامِ شمسی کے چھٹے سیارے زحل کے چاند پر زندگی کی تلاش کے لیے ڈرون بھیجنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ڈریگن فلائی پروب زمین سے تقریباً 74 کروڑ 50 لاکھ میل فاصلے پر موجود زحل کے سب سے بڑے چاند ٹائٹن کا معائنہ کرے گا۔ اس اسپیس کرافٹ کی لانچ جولائی 2028 میں متوقع …
انسٹاگرام: صارفین کی حقیقی عمر کا پتا لگانے کیلیے اے آئی ’ایڈلٹ کلاسیفائر‘ ٹول کا استعمال
سوشل ویب سائٹ کمپنی میٹا نے صارفین کی حقیقی عمر کا پتا لگانے کے لیے اپنا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ’ایڈلٹ کلاسیفائر‘ ٹول انسٹاگرام میں استعمال کرنے لگ گیا۔ میٹا نے ”adult classifier“ نامی اے آئی ٹول کو ابتدائی طور پر جون 2022 میں متعارف کرایا تھا اور اس کا پہلا استعمال فیس بک پر کیا گیا تھا۔ مذکورہ …
ایکس: بلاک فیچر میں متنازع تبدیلی متعارف
ایکس (ٹوئٹر) پر اگر آپ کسی فرد سے تنگ آکر اسے بلاک کرتے ہیں تو یہ جان لیں کہ ایسا کرنے سے اب کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ جی ہاں سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ایک متنازع تبدیلی پر عملدرآمد شروع ہوگیا ہے۔ ایکس کے ایک آفیشل اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ ہم نے بلاک فیچر میں کی جانے والی اپ …