پاکستان سمیت کئی ممالک میں رواں سال تیسری بار سپر مون کا نظارہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت کئی ممالک میں رواں سال کے تیسرے سپر مون کا نظارہ کیا گیا، چاند کا زمین سے فاصلہ کم ہو گیا اور یہ آسمان پر خاصا بڑا اور روشن دیکھا گیا۔ سی این این نے ناسا کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سپرمون 17 اکتوبر کی صبح 7 بج کر 26 منٹ پر سب سے پہلے …

5 دہائیوں بعد چاند پر قدم رکھنے والے انسانوں کیلئے نئے اسپیس سوٹ تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

5 دہائیوں بعد انسان ایک بار چاند پر جانے کے لیے تیار ہیں اور وہاں جانے والے خلا بازوں کے لیے نئے ڈیزائنر اسپیس سوٹ تیار کرلیے گئے ہیں۔ فیشن ڈیزائنر پراڈا اور خلائی کمپنی Axiom Space کے تیار کردہ اسپیس سوٹ ڈیزائن کو متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ اسپیس سوٹ ناسا کے آرٹیمس 3 مشن کے دوران خلا باز …

گوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ٹیک جائنٹ کی جانب سے یہ معائدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کائروس پاور کے ساتھ کیا گیا ہے جس کا مقصد 2030 تک صاف انرجی ٹیکنالوجی کو آن لائن …

ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن ڈی سی: امریکی خلائی ادارے نے کامیابی کے ساتھ 29 کروڑ میل (46 کروڑ کلومیٹر) دور لیزر سگنل بھیج کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔ ادارے کی جانب سے کی جانے والی یہ کوشش نظام شمسی کے جاننے کے عمل کو بدل کر رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ سنگِ میل ناسا کی ڈیپ اسپیس آپٹیکل کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی ڈیمانسٹریشن نے …

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف اینڈرائیڈ 2.24.21.31 اپ ڈیٹ پر واٹس ایپ بیٹا کے صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کا نیا فیچر جو تیاری کے مراحل میں ہے جو صارفین کو ویب پر واٹس ایپ کی …

ٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: ٹک ٹاک اس اکتوبر ذہنی صحت کا عالمی دن اور قومی سائبر بُلیئنگ کے آگاہی مہینے کو ہیڈ اسپیس کی خصوصی شراکت داری کے ساتھ منا رہا ہے جو ایک معروف مراقبہ اور ذہن سازی کی ایپ ہے۔ یہ مہم ذہنی صحت کے مسائل کے بارے میں آگاہی بڑھانے، ڈیجیٹل لٹریسی کو فروغ دینے، اور ایک محفوظ اور مثبت …

یوٹیوب شارٹس میں نئے ’سیو‘ کے بٹن کی آزمائش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب شارٹس میں نئے ’سیو‘ کے بٹن کی آزمائش کر رہا ہے۔ اس نئے فیچر کو متعارف کرانے کا مقصد صارفین کو ایپ میں اپنے پسندیدہ کلپ تک باآسانی واپس پہنچنا ہے۔ سوشل میڈیا ٹوڈے کے مطابق ’سیو‘ بٹن کی شمولیت کے ساتھ ہی کمپنی کی جانب سے شارٹس کے یوزر انٹرفیس سے ناپسند کرنے …

جعلسازی کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: برطانیہ میں صارفین کو انٹرنیٹ جعلسازیوں سے بچانے کے لیے جعلسازی کی شناخت کرنے والا نیا ٹول متعارف کرا دیا گیا۔ صارفین کسی بھی مشکوک ٹیکسٹ، ای میل یا ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ اپ لوڈ کریں گے اور دیکھیں گے کہ آیا یہ محفوظ ہیں یا نہیں۔ آسک سِلور نامی یہ ٹول واٹس ایپ میں استعمال کیا جاسکتا …

غیر استعمال شدہ تانبے کے تار ماحول دوست ٹیکنالوجی کے لیے اہم قرار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ غیر استعمال شدہ یا پھینک دیے گئے برقی آلات میں لاکھوں کروڑوں ڈالر مالیت کا تانبا موجود ہے جو اس دھات کی بڑھتی طلب کو پورا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ مٹیریل فوکس کی کمپین ری سائیکل یور الیکٹریکل کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ …

واٹس ایپ: 20 مختلف رنگوں میں چیٹ تھیم کا انتخاب کرنے کیلیے فیچر جلد متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین جو چیٹ کے گہرے سبز رنگ کی تھیم سے بور ہو چکے ہیں، ایپ اب ایک ایسا فیچر متعارف کروا رہی ہے جو صارفین کو اپنی چیٹس میں من پسند رنگ شامل کرنے کی اجازت دے گی۔ میٹا کی ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ مخصوص چیٹ تھیمز کو اپ ڈیٹ کر کے 20 مختلف رنگوں …