اِلینوائے: سائنس دانوں نے ایک نئی تکنیک دریافت کی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے انتہائی خطرناک ’فار ایور کیمیکلز‘ کی دو اہم اقسام کو ختم کیا جاسکے گا۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین سمیت دیگر محققین نے اس نئے طریقے کی دریافت کے متعلق کہا ہے کہ یہ سادہ سی نئی تکنیک ان کیمیکلز کو ختم کرنے کے …
پاکستان بھر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس ڈاؤن
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہونے کی شکایات سامنے آرہی ہیں۔ ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی سی ایل ڈیٹا نیٹ ورکس میں مسائل کی اطلاعات ہیں جیسے فوری حل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ شمال اور …
واٹس ایپ پرڈیلیٹ میسیج کو دوبارہ حاصل کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی، جس کے تحت صارفین ڈیلیٹ کیے گئے اپنے ہی پیغام کو دوبارہ حاصل کر سکیں گے۔ ایسا فیچر اب جی میل سمیت کئی ایپلی کیشنز اور سوشل ویب سائٹس پر دستیاب ہے، تاہم واٹس ایپ پر یہ نہیں تھا۔ …
عالمی مخالفت کے باوجود شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے عالمی برادری کی مخالفت کے باوجود مزید 2 کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحلی علاقے سے 2 کروز میزائل سمندر میں فائر کئے۔ رواں سال 8 جون کے بعد شمالی کوریا کا یہ پہلا میزائل تجربہ ہے۔ شمالی کوریا نے 8 جون کو درمیانے فاصلے تک …
ٹک ٹاک نے اپنی ایپ کے اندرٹیکسٹ ٹو امیج کی سہولت پیش کردی
سان فرانسسکو: دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی بدولت ٹیکسٹ کو اس سے وابستہ تصاویر میں بنانے والی تصاویر اور امیج سازی کا تصور عام ہو رہا ہے۔ اس ضمن نے ٹک ٹاک نے اپنی ایپ کے اندر ہی ٹیکسٹ ٹو امیج کی سہولت پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ ’اے آئی گرین اسکرین‘ نامی یہ فلٹر بہت …
فیس بک میسینجر پر پرائیویسی فیچرز کی آزمائش شروع
دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا فیس بک کے چیٹنگ انباکس یعنی میسینجر پر پرائیویسی کے متعدد فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی۔ میسینجر کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ایپلی کیشن کے پیغامات کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ’اینڈ ٹو اینڈ‘ فیچرز کی آزمائش شروع کی جا رہی ہے۔ ’اینڈ ٹو اینڈ‘ فیچرز کے …
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اپنے صارفین پر ایک کوڈ کے ذ ریعے نظر رکھے گا، تحقیق
فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اپنے صارفین پر ایک کوڈ کے ذ ریعے نظر رکھے گا، تحقیق کیلیفورنیا: گوگل کے ایک سابق انجینیئر کی نئی تحقیق کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا اپنے صارفین کی جانب سے کھولی جانے والی ویب سائٹس نقل کر رہی ہے تاکہ جب وہ صارفین اِن ایپس میں …
واٹس ایپ نے تین نئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیے
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خاموشی سے تین نئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیے جب کہ اس کی انتظامیہ مزید اچھے فیچرز پر کام کرنے میں بھی مصروف ہے۔ واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ یعنی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں انسٹنٹ ایپلی کیشن میں متعارف کرائے گئے …
واٹس ایپ صارفین کے لیے اسٹیلتھ موڈ متعارف کرانے جارہا ہے
کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے ’اسٹیلتھ موڈ‘ متعارف کرانے جا رہی ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارف اس بات کا تعین کرسکیں گے کہ کون ان کو واٹس ایپ پر آن لائن دیکھ سکتا ہے اور کون نہیں۔ یہ فیچر میٹا کے بانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر مارک زکربرگ کی جانب سے اعلان …
میٹا کمپنی نے چیٹ بوٹ کا آغاز کر دیا جو انسانوں سے سیکھے گا
سان فرانسسكو: کئی ویب سائٹ پر انسانی معاونت کرنے والے چیٹ بوٹ ہوتے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ اب اس ضمن میں فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے انسانی اشتراک سے سیکھنے والا ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے جسے بلینڈربوٹ تھری کا نام دیا گیا ہے جو مسلسل سیکھتا رہتا ہے۔ اس میں جدید ترین …