کیلیفورنیا: وہ واٹس ایپ صارفین جو اینڈرائیڈ فون سے آئی فون پر منتقل ہو رہے ہیں اب وہ اپنی میسج ہسٹری کو بھی ساتھ لے جاسکیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ ڈیٹا کی منتقلی صرف آئی فون سے اینڈرائیڈ پر جانے کی صورت میں ممکن ہوتی تھی۔ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ پر یہ فیچر گزشتہ برس متعارف …
انٹرنیٹ ایکسپلورر 27 سال بعد مکمل طور پر ختم
دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو باضابطہ طور پر بند کردیا۔ مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر 27 سال قبل 1995 میں ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ براؤزر کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت وہی اکیلا براؤزر تھا۔ ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کئی سال تک …
آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار
واشنگٹن: اسپیئر یو اے وی نامی کمپنی نے ایک انوکھا ڈرون بنایا ہے جو سمندر کی گہرائی میں موجود آبدوز سے لانچ ہوتا ہے اور پہلے ہوا بند کیپسول میں سطح تک پہنچتا ہے اور وہاں سے پرواز کرکے آبدوز کے عملے کو فضا کی صورتحال سے آگاہ کرسکتا ہے۔ تمام تر خوبیوں کے باوجود آبدوز سمندر کے اوپر کی …
میٹا نےاب واٹس ایپ گروپ میں 500 سے زائد افراد کو شامل کر نا ممکن بنا دیا
میٹا کی زیر ملکیت مقبول ترین میسنجر ایپ ’واٹس ایپ‘ نے مئی 2022 میں ری ایکشنز فیچر متعارف کرانے کے ساتھ گروپ چیٹ اراکین کی تعداد میں دگنا اضافہ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ اب واٹس ایپ میں یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ واٹس ایپ صارفین اب کسی گروپ میں 256 کی بجائے 512 افراد کو …
ٹِک ٹاک کا لامحدود اسکرالنگ سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
بیجنگ: مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے صارفین کو لامحدود اسکرالنگ سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا گیا کہ آئندہ ہفتوں میں کمپنی ایک فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جو لوگوں ایک بیٹھک میں ٹِک ٹاک پر صرف کیے گئے وقت کو محدود کرنے …
میٹا نے 2 کیمروں والی اسمارٹ واچ تیار کرنے منصوبہ ختم کردیا
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اسمارٹ واچ کی تیاری پر کام روک دیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی یہ اسمارٹ واچ ایپل واچ کے مقابلے میں تیار کی جارہی تھی جس میں تصاویر لینے کے لیے 2 کیمرے دیے جانے تھے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق یہ ویئرایبل ڈیوائس ایکٹیویٹی ٹریکنگ، میوزک پلے بیک، میسجنگ، ہارٹ …
انسٹاگرام نے نیا پوسٹس پِن فیچر متعارف کروایا دیا
مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس میں آپ اپنی پروفائل کے اوپری حصے میں تین پوسٹس یا ریلز کو پِن کرسکیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پوسٹس پِن کی جاتی ہیں۔ اس نئے فیچر سے متعلق انسٹاگرام نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ …
ایپل کے 2 لیپ ٹاپ اور آئی او ایس 16 آپریٹنگ سسٹم متعارف
ایپل نے اپنے سالانہ ایونٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی کے موقع پر آئی فونز کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 16 ، 2 نئے لیپ ٹاپ، آئی پیڈ اور اسمارٹ واچ کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹمز کو متعارف کرایا ہے۔ میک بک ائیر اور میک بک پرو 13 طویل عرصے بعد ایپل کی جانب سے میک بک ائیر …
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ڈبل ویری فکیشن فیچر پیش کردیا
سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے …