گوگل کا انٹرویو کی تیاری میں مدد کےلیے انٹرویو وارم اپ ٹول متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

الو آلٹو، کیلیفورنیا: اگرآپ ملازمت کے انٹرویو کے متعلق فکر مند ہیں تو گوگل کا نیا مشین لرننگ ٹول آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ حقیقت سے قریب ہوکر یہ باقاعدہ انٹرویو کے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات آپ دیتے ہیں اور یوں انٹرویو کی تیاری کے دوران آپ کی کمزوریاں سامنے آتی ہیں۔ گوگل نے اس ٹول کو ’انٹرویو …

Meta Messenger app

میٹا کی میسنجر ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کالز کرنا اب زیادہ آسان بنا دیا گیا

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی میسنجر ایپ کو مفت وائس اور ویڈیو کالز کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے کمپنی نے کال بٹن کو ڈھونڈنا زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ ایپ کے نچلے حصے میں اس وقت موجود چیٹس، اسٹوریز اور پیپل ٹیبز کے ساتھ اب کالز ٹیب کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیب پر …

Flow Boot

فلوبوٹ انفرااسٹرکچر ناکام بنادیا گیا، ڈچ اور یورپی یونین

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ڈچ اور یورپی یونین کی پولیس نے کہا ہے کہ 11 ممالک کی پولیس نے ’فلو بوٹ‘ کے نام سے ایک موبائل فون اسکیم کو ناکام بنا دیا ہے جو جعلی ٹیکسٹ پیغامات کے ذریعے پوری دنیا میں پھیلا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈچ سائبر کوپس نے مئی میں ایک آپریشن کی قیادت کی جس …

واٹس ایپ کی اپنے ’اسٹیٹس فیچر‘ میں دلچسپ تبدیلی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

حال ہی میں واٹس ایپ نے متعدد فیچر میں تبدیلیوں کا اعلان کیا جن میں پیغامات میں ردّعمل کے فیچر کے ساتھ ساتھ اسٹیٹس میں رِچ لنک پریویو پر جاری آزمائش بھی شامل ہے۔ واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق، واٹس ایپ اسٹیٹس رِپلائی انڈیکیٹر پر …

اسمارٹ فونز کب ماضی کا قصہ بن جائیں گے؟ نوکیا سی ای او کی پیشگوئی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ابھی دنیا بھر میں ففتھ جنریشن موبائل نیٹ ورک (5 جی) ٹیکنالوجی مکمل طور پر متعارف نہیں کرائی جاسکی مگر اس سے بھی جدید ٹیکنالوجی یعنی 6 جی پر تیزی سے پیشرفت ہورہی ہے۔ مگر کیا آپ اس ٹیکنالوجی کو اسمارٹ فونز پر استعمال کرسکیں گے؟ معروف کمپنی نوکیا کے سی ای او کو ایسا نہیں لگتا۔ نوکیا کے سی …

Discover a new scientific way to catch lies research

جھوٹ کو پکڑنے کا ایک نیا سائنسی طریقہ دریافت؛ تحقیق

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

خلفشار کے ذریعے جھوٹوں کو بے نقاب کرنا – سائنس جھوٹ کی کھوج کا ایک نیا طریقہ بتاتی ہے۔ عورت کا جھوٹا تصور نئی تحقیق کے مطابق، یہ معلوم کرنا آسان ہو جاتا ہے کہ کوئی شخص جھوٹ بول رہا ہے اگر مشتبہ شخص سے پوچھ گچھ کے دوران کوئی ثانوی کام انجام دیا جائے۔ ایک تجربے کے مطابق، جن …

سام سنگ کا 2022 میں فونز کی پروڈکشن 10 فیصد کم کرنے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ 2022 میں اپنے فونز کی پروڈکشن میں 10 فیصد تک کٹوتی کرسکتی ہے۔ یہ بات جنوبی کورین میڈیا کی ایک رپورٹ میں سامنے آئی جس کے مطابق دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافے اور یوکرین جنگ کے باعث پیدا ہونے والی بے یقینی سے عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی مانگ میں …

Earth's atmosphere

زمینی فضا میں نیا اور انتہائی تعامل والا کیمیکل دریافت

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کوپن ہیگن: جرمن ماہرین نے زمینی فضا میں ایک بالکل نیا کیمیکل دریافت کیا ہے جو آکسیجن کے تین ایٹموں سے بنا ہے اور اسے ٹرائی آکسائیڈ کے زمرے میں شامل کیا گیا ہے۔ ماہرین نے اسے ری ایکٹو یا تعامل کرنے والا کیمیائی جزو قرار دیا ہے۔ کوپن ہیگن یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ یہ کیمیکل ارضی …

Change Facebook's Privacy Policy

فیس بک کی پرائیویسی پالیسی تبدیل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کی جانب سے اس کے 3 ارب کے قریب ماہانہ صارفین کا کافی ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے مگر لوگوں کے لیے طویل پرائیویسی پالیسی کو پڑھ کر یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ کمپنی یہ تفصیلات کیسے جمع کرتی ہے یا اس کو آگے کیسے شیئر کیا جاتا ہے۔ درحقیقت ابھی یہ کہنا ہی ممکن نہیں …

WhatsApp introduces 2GB data sending feature in messages

واٹس ایپ کا میسیج میں 2 جی بی ڈیٹا بھیجنے کا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ایک میسیج میں 2 جی بی ڈیٹا بھیجنے کا فیچر متعارف کرادیا۔ واٹس ایپ نے رواں ماہ کے آغاز میں ہی میسیج پر ’ایموجیز‘ کے ذریعے ریپلائی کرنے کا فیچر بھی متعارف کرایا تھا، علاوہ ازں میسیجنگ ایپ نے کسی بھی گروپ میں میمبرز کی تعداد بڑھانے کا فیچر …