واٹس ایپ کا مخصوص آئی فونز پر کام چھوڑنے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی مزید آئی او ایس ڈیوائسز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔ واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ جو لوگ آئی او ایس 10 یا آئی او ایس 11 استعمال کر رہے ہیں انہیں اپنے آئی فون کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا تاکہ اس سال 24 اکتوبر …

extract carbon dioxide from the atmosphere

کاربن ڈائی آکسائیڈ کوختم اور ذخیرہ کرنے کے لیے 3.5 ارب ڈالرز کا ایک نیا منصوبہ تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ توانائی نے ماحول سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کوختم اور ذخیرہ کرنے کے لیے 3.5 ارب ڈالرز کا ایک نیا منصوبہ بنایا ہے۔ اس پروگرام میں ملک بھر میں چار ’حب‘ یا مراکز بنائے جائیں گے جو ڈائریکٹ ایئر کیپچر کی ٹیکنالجی پر مبنی ہوں گے، یہ ٹیکنالوجی ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرے گی جو …

Mobile app TickTalk has started testing the game on a small scale

مو با ئل ایپ ٹک ٹاک نے چھوٹے پیمانے پر گیم کی آزمائش شروع کردی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مو با ئل ایپ ٹک ٹاک نے چھوٹے پیمانے پر گیم کی آزمائش شروع کردی کیلیفورنیا: ٹک ٹاک نے فی الحال ویت نام کے کچھ صارفین کے لیے ایپ کے اندر ہی چھوٹے اور آسان گیمز پیش کئے ہیں جو ٹک ٹاک کی گیمز میں دلچسپی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ گیم ایچ ٹی ایم ایل فائیو پر بنے ہیں …

واٹس ایپ اپڈیٹ گروپ سے متعلق نئی اپڈیٹ کو متعارف کروارہا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی میسجنگ ایپ واٹس ایپ ہر گزرتے وقت کے ساتھ صارفین کی سہولت کے لیے کچھ نا کچھ تبدیلیاں کرتا رہتا ہے، اسی سلسلے میں اس کا ایک نیا فیچر بھی سامنے آیا ہے۔ واٹس ایپ اس وقت گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے نئی اپڈیٹ کو متعارف کروارہا جس کے بعد ایپ کا ورژن 2.22.12.4 ہوجائے گا۔ مذکورہ …

Elon Musk's statement to buy on Twitter for less than the amount offered

ایلون مسک کا ٹویٹر کو پیشکش کردہ رقم سے کم قیمت پر خریدنے کا اظہار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میامی: اپریل میں ٹویٹر کو خریدنے اور مئی میں خریداری کو عارضی طور روکنے کے اعلان کے بعد اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو طے شدہ رقم 44 ارب ڈالرز سے کم قیمت پر خریدنا چاہتے ہیں۔ اشارہ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر …

ایپل، آئی فون میں یو ایس بی سی پورٹ متعارف کرا نے کا اعلا ن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کی جانب سے آئی فونز میں چارجنگ کے لیےلائٹننگ پورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ یو ایس بی سی پورٹ کو دی جاسکتی ہے۔ یہ وہ مطالبہ ہے جو صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جارہا ہے اور اب اس پر عملدرآمد ہونے کا امکان ہے مگر اس کے لیے مزید ایک برس تک انتظار کرنا …

Elon Musk's decision to buy Twitter

ایلون مسک کا ٹوئٹر کو فوری طور پر پر خریدنے کا فیصلہ موخر

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے گزشتہ ماہ اپریل میں ٹوئٹر کو خریدنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد اب مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو فوری طور پر خریدنے کا فیصلہ موخر کردیا۔ ایلون مسک نے اپریل میں ٹوئٹر کے فی شیئر کی قیمت 54 ڈالر سے زائد کی پیش کش کرکے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کو 44 …

Google has released a beta version of the mobile phone operating system Android 13

گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بِیٹا ورژن ریلیز کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ 13 کا بِیٹا ورژن جاری کردیا، جسے ممکنہ طور پر آئندہ ماہ مکمل طور پر متعارف کرایا جائے گا۔ گوگل کے آپریٹنگ سسٹم پر ایپل کے علاوہ تقریبا دیگر تمام موبائل فونز چلتے ہیں اور ابھی تک زیادہ تر موبائل فونز ایںڈرائڈ 12 کے ذریعے آپریٹ ہو رہے تھے۔ اب …

online child sexual exploitation and abuse (OCSEA)

بچوں کی ساڑھے 8 کروڑ سے زائد فحش تصاویر، ویڈیوز انٹرنیٹ پر ڈالنے کے انکشاف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سال 2021 میں دنیا بھر سے بچوں کی 85 ملین سے زائد فحش تصاویر اور ان سے زیادتی کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر ڈالی گئیں۔ یہ ہوشربا انکشاف یورپین کمیشن کی جانب سے آج بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کو روکنے اور ان کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی یورپین قانون سازی کی تجاویز پیش کرنے کے موقع پر کیا …

Apple will discontinue its latest iPod model.

ایپل اپنے آخری آئی پوڈ ماڈل کو بند کردے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئی پوڈ ٹچ کو بند کر رہا ہے۔سال2001 میں لانچ ہونے والے مشہور پورٹیبل میوزک پلیئر نے دو دہائیوں سے زیادہ عرصے تک موسیقی سننے کے طریقے کو بدل دیا۔ 23 اکتوبر 2001 کو، سٹیو جابز، شریک بانی اور سابق چیف ایگزیکٹو نے پورٹیبل میوزک پلیئر کی نقاب کشائی کی۔ جون 2003 میں، …