منی سوٹا: بعض قیمتی دھاتیں برقیات اور صنعتوں میں عام استعمال ہوتی ہیں لیکن کمیابی کی بنا پر ان کا حصول محال ہوتا ہے، لیکن اب ایک سادہ ٹیکنالوجی سے عام دھاتوں میں وہی خواص پیدا کئے جاسکتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ تانبا، پیتل اورفولاد عام دھاتیں ہیں لیکن سونا، پلاٹینم اور دیگر دھاتیں قیمتی ہیں اور اپنےبعض خواص …
امریکی حکومت نے کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے انٹرنیٹ کے اخراجات میں کمی کردی
واشنگٹن: ریاستہائے متحدہ کی حکومت 20 بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر پہنچ گئی ہے تاکہ لاکھوں اہل گھرانوں کے لیے لاگت میں کمی یا انٹرنیٹ براڈ بینڈ کی رفتار میں اضافہ کیا جا سکے، وائٹ ہاؤس نے پیر کو اعلان کیا۔ انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا کہ "سستی کنیکٹیویٹی پروگرام” (اے سی پی) کے لیے انٹرنیٹ …
واٹس ایپ میسیجنگ ایپلی کیشن گر وپز میں اب زیادہ ارکان کو شامل کرنا ممکن
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے گروپ ایڈمن کی سہولت کے لیے کسی بھی گروپ میں میمبرز کی استعداد بڑھادی واٹس ایپ پر اب تک ہر گروپ میں صرف 256 ارکان کو ہی شامل کیا جا سکتا تھا مگر اب کسی بھی گروپ میں ارکان کی تعداد دگنی کردی گئی۔ واٹس ایپ کی …
ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ پاس ورڈ فری سائن ان سروس کے لیے متحد
پاس ورڈ کے بغیر مختلف سروسز میں سائن ان ہونا کسی حد تک ممکن ہے مگر اکثر ایسا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 3 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اس مشکل کو حل کرنے کے لیے متحد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایپل، گوگل اور مائیکرو سافٹ فیڈو الائنس اور ورلڈ وائیڈ ویب کنسورشیم کو پاس ورڈ فری …
غیر اخلاقی سوشل میڈیا مواد کے خلاف کارروائی کا حکم: ایف آئی اے
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ان کی جعلی اور قابل اعتراض تصاویر کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں شکایت درج کرانے کے چند گھنٹے بعد ہی وفاقی حکومت حرکت میں آگئی، فحاش اور غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعےلوگوں کی بدنامی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا …
ٹویٹر برائے اینڈرائیڈ مبینہ طور پر مخلوط میڈیا ٹویٹس پر کام کر رہا ہے
اینڈرائیڈ کے لیے ٹویٹر مبینہ طور پر بہت سے نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے، جس میں ایک ہی ٹویٹ میں تصاویر اور ویڈیوز دونوں شامل کرنے کے لیے سپورٹ بھی شامل ہے۔ زیر نظر خصوصیات میں سٹیٹس، ایوارڈز اور ضمیر کا صفحہ شامل ہیں۔ ایک حالیہ رپورٹ نے اشارہ کیا ہے کہ ٹویٹر ٹویٹر سرکل کے نام سے …
سرکاری اور کمرشل صارفین پر ایلون مسک نے ٹوئٹرکی فیس چا رج کرنےکا عندیہ
ایلون مسک نے ٹوئٹر کے سرمایہ میں اضافے کے لیے سرکاری اور کمرشل صارفین کے لیے معمولی فیس لگانے کا عندیہ دیا جو میٹاپلیٹ فارم کے حریف سائٹ فیس بک سے بہت پیچھے ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ایلون مسک نے کہا کہ ‘ٹوئٹر عام صارفین کے لیے ہمیشہ مفت ہوگا لیکن کمرشل اور سرکاری صارفین کو ہوسکتا ہے …
چند گھنٹوں میں پلاسٹک کو تلف کرنے والی ٹیکنالوجی دریافت
ٹیکساس: پلاسٹک کی آلودگی ایک ہولناک مسئلہ بن چکی ہے۔ تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ ایک خاص اینزائم (خامرے) سے پلاسٹک کو ازخود گھلانے کا تیز رفتار طریقہ وضع کیا گیا ہے۔ اس طرح پلاسٹک کے گھلنے میں عشرے، سال اور مہینے نہیں لگتے بلکہ یہ عمل 24 گھنٹے میں بھی مکمل ہوجاتا ہے۔ یوں حیاتیاتی انداز میں پلاسٹک …
ٹِک ٹاک کی آل ٹائم انسٹالز 3.5 بلین سے تجاوز کر گی: رپورٹ
ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں ایپ اسٹور اور گوگل پلے پر دنیا بھر میں ایپ انسٹالز کی تعداد تقریباً 37 بلین تک پہنچ گئی ہے۔ سینسر ٹاور کے مطابق، ٹِک ٹاک 3.5 بلین آل ٹائم ڈاؤن لوڈز سے تجاوز کر گیا، جو اس حد کو عبور کرنے والی پانچویں ایپ …