whatsApp language feature

واٹس ایپ کا صارفین کو ‘ایپ کی زبان تبدیل’ کرنے کا نیا فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میسجنگ ایپ واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہی ہے جو کچھ بیٹا صارفین کو ایپ کی زبان تبدیل کرنے کی اجازت دے گی۔ واٹس ایپ نیوز ٹریکر کے مطابق، چند روز قبل میٹا کی ملکیت والی کمپنی نے اینڈرائیڈ 2.22.9.13 اپ ڈیٹ کے لیے نیا واٹس ایپ بیٹا جاری کیا، جس سے بعض بیٹا ٹیسٹرز کو اس فیچر …

An interesting way to live 'forever' on Metavers

میٹاورس پر ‘ہمیشہ کے لیے’ زندہ رہنے کا دلچسپ طریقہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سومںیم سپیس آج دستیاب بہت سے میٹاورسز میں سے ایک ہے، اور یہ ‘ھمیشہ جیو’ نامی ایک خصوصیت پر کام کر رہا ہے، جو لوگوں کو ان کی حرکات و سکنات کو ڈیٹا کے طور پر ریکارڈ کرنے کی اجازت دے گا، جسے پھر ایک اوتار کے طور پر نقل کیا جائے گا جو بات کرتا ہے اور حرکت کرتا …

Horizon's 3D model

میٹا کا اپنی ویب سائٹ اور اسمارٹ فون پر ہوریزون کے آغاز کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو: فیس بک کی بانی کمپنی میٹا نے چند ماہ قبل 3 ڈی سے چلنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹاورس (حقیقت میں ہوریزون) کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے اس کی ویب سائٹ ورژن اور اسمارٹ فون کے لیے خصوصی ڈیزائن کا اعلان کیا گیا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو ہم سب …

واٹس ایپ میں ’کمیونٹیز‘ فیچر پر آزمائش شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے تصدیق کی ہے کہ واٹس ایپ پر نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ پر آزمائش کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ مارک زکربرگ نے 14 اپریل کو اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ان کی ٹیم گزشتہ کچھ عرصے سے ’واٹس ایپ کمیونٹیز‘ پر کا کر رہی تھیں، …

چاول کے چھلکے سے دنیا کی پہلی ایل ای ڈی تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ہیروشیما: ایک دلچسپ کاوش میں جاپانی ماہرین نے پہلی مرتبہ چاول کی بھوسی سے روشنی خارج کرنے والی ایل ای ڈی بنائی ہے جو کم خرچ اور ماحول دوست اختراع ہے۔ پوری دنیا میں چاول کی صفائی کے دوران ہر سال دس کروڑ ٹن چاول کا چھلکا یا بھوسی پیدا ہوتی ہے۔ اب ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس فالتو …

SnapChat feature

خبروں کو ‘کہانی کی شکل’ میں دکھانے کے لیے اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر کی جانچ شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم اسنیپ چیٹ نے کہا کہ وہ ‘ڈائنیمک اسٹوریز’ کے ذریعے اسنیپ چیٹ کمیونٹی کے لیے پریمیم مواد شائع کرنے کا ایک نیا طریقہ متعارف کرا رہا ہے، جو پارٹنر پبلشرز کو اپنے مواد کی فیڈ کو پلیٹ فارم سے منسلک کرنے کے قابل بناتا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ، ڈائنامک اسٹوریز کے ساتھ، یہ نیا …

WhatsApp offers possible time for media file transfer

واٹس ایپ کا میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش؛ ویب بی ٹا انفو

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

لندن: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ’’واٹس ایپ‘‘ نے حال ہی میں دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اب اس کےلیے بعض صارفین کو ای ٹی اے یعنی مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش کیا ہے۔ اس سے قبل ہم صرف 25 ایم بی کے فائل ہی بھیج سکتے …

Elon Musk

ٹویٹر کے سی ای او نے ایلون مسک کے بارے میں اہم اعلان کر دیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسکو: ٹویٹر کے سی ای او نے اتوار کو کہا کہ ایلون مسک، جو اب کمپنی کے اکثریتی شیئر ہولڈر ہیں، کمپنی کے بورڈ میں شامل نہیں ہوں گے۔ فرم میں ایک بڑا حصہ خریدنے اور اس کا سب سے بڑا شیئر ہولڈر بننے کے بعد مسک کو ٹویٹر بورڈ میں شامل ہونے کے لیے نامزد کیا گیا۔ "ایلون …

کرپٹو ناکام ہونے پر میٹا نئی ڈیجیٹل کرنسی ‘زک بکس’ لانچ کرے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دی فنانشل ٹائمز میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ کے مطابق، فیس بک کا مالیاتی بازو ‘میٹا فنانشل ٹیکنالوجیز’ میٹاورس کے لیے ایک ورچوئل کرنسی کی تلاش کر رہا ہے، جسے "زک بکس” کا نام دیا گیا ہے۔ میٹا مبینہ طور پر ‘زک بکس’ کے نام سے ایک ڈیجیٹل کرنسی شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے …

ٹوئٹر نےایڈٹ بٹن کا اعلان کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے ایک سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر ایڈیٹ سہولت کے لیے کام کرنے کی تصدیق کردی۔ سی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے یہ اعلان ٹوئٹر کے نئے بورڈ رکن اور اسٹیک ہولڈر ایلون مسک کی جانب سے صارفین سے ایڈیٹ بٹن سے متعلق سوال پر پول کے بعد سامنے آیا ہے۔ قبل ازیں پیر کو …