IT

پاکستان کلاؤڈ فرسٹ پالیسی کا نفاذ:وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

منصوبہ بندی کمیشن کی رضامندی کے بعد وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں میں قومی کلاؤڈ پالیسی کو نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قومی کلاؤڈ پالیسی کے بعد اب سے کسی بھی سرکاری محکمے کو اپنے ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے لیے ترقیاتی بجٹ میں …

Introducing WhatsApp group chat feature 'Communities'

واٹس ایپ گروپ چیٹ فیچر کمیونیٹیز متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپ چیٹ کے حوالے سے ایک بہترین فیچر کو آزمائشی طور پر متعارف کرا دیا۔ واٹس ایپ کی خبروں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق نئے فیچر کا نام ‘کمیونیٹیز’ ہے جس کے ذریعے مختلف گروپس کو ایک ساتھ آپریٹ کرنے کی سہولت …

online game Roblox

بچوں کی آن لا ئن گیم روبلوکس پر جنسی مواد کی بھرمار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انتباہ: اس تحریر میں جنسی نوعیت کے الفاظ و تصاویر بھی ہیں۔ مخصوص ہیجان انگیز کپڑوں میں ملبوس ایک خاتون صرف کتے کا پٹہ پہنے ہوئے ایک برہنہ شخص کو زنجیر سے باندھ کر فرش پر بڑے تحکمانہ انداز میں لیے جا رہی ہے۔ ان کے قریب شراب خانے کے کاؤنٹر کے سامنے دو نیم عریاں عورتیں ڈانس کر رہی …

Google ads on Android Devices

گوگل کا اینڈروئڈ آلات پرٹارگٹ اشتہار پالیسی میں تبدیلی کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: گوگل نے اپنی اشتہاراتی پالیسی کے لیے بہت بڑے پیمانے پر تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں اینڈروئڈ آلات کےلیے صارفین کی پسند کی نگرانی اور ایڈ ٹریکنگ جیسے عمل کا نئے سرے سے جائزہ لیا جائے گا۔ اس سے قبل خود ایپل کمپنی نے آئی فون پر بھی پرائیوسی اور نگرانی کے مسائل پر اپنے …

Updated 'meta, meta mates, me' Facebook values

میٹا، میٹا میٹس، می’ فیس بک اقدار کو اپ ڈیٹ کردیا گیا’

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کمپنی کا نام اکتوبر 2021 میں بدل کر میٹا رکھ دیا گیا تھا تاکہ ورچوئل دنیا میٹا ورس کی تشکیل کے لیے اس کا عزم ظاہر ہوسکے۔ اب سوشل میڈیا کے سب سے بڑے نام کے اقدار کو بھی نئی شکل دی جارہی ہے۔ فیس بک ملازمین کے نام ایک نوٹ میں میٹا کے سی ای او مارک …

پاکستانی سائنسدان یاسر صدیق کے انقلابی شمسی سیل کاپر انڈیئم سلفو سیلینائیڈ نے دو عالمی ریکارڈ قائم کردیئے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: پاکستانی نوجوان سائنسداں کی سربراہی میں ایک ٹیم کے تیارکردہ شمسی (سولر) سیل نے توانائی کی افادیت کے دو نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ اس طرح دھوپ سے بجلی کی وافر مقدار بنانے میں مدد ملے گی تو دوسری جانب ماحول دوست طریقے سے عالمی تپش (گلوبل وارمنگ) بھی کم کرنا ممکن ہوگا۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے …

blood clots

خون میں لوتھڑے بننے سے خبردار کرنے والی اسمارٹ فون ایپ متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: خون میں لوتھڑے بننے کا عمل براہِ راست بلڈ پریشر، فالج اور امراضِ قلب کی وجہ بنتا ہے۔ اب ایک کم خرچ ایپ اور سادہ آلے سے ایک قطرہ خون کے نمونے سے اس میں لوتھڑے بننے کے رحجان کا جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ اس میں شرٹ کے بٹن سے بھی چھوٹے ایک پیالے میں پہلے ہی ایک کیمیکل …

airborne carbon dioxide purification technology

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کرنے والی ٹیکنالوجی کا پروٹوٹائپ سسٹم تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ڈیلاویئر: امریکی ماہرین نے حادثاتی طور پر ایسی نئی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صرف چند منٹوں میں ہوا سے 99 فیصد کاربن ڈائی آکسائیڈ صاف کی جاسکتی ہے۔ یونیورسٹی آف ڈیلاویئر میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم پچھلے کئی سال سے نئی قسم کے ایندھنی ذخیرہ خانے (فیول سیلز) تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف تھی جنہیں …

fabric into a display screen and touch sensor

کیمبرج یونیورسٹی نے کپڑے کو ڈسپلے اسکرین اور ٹچ سینسر میں تبدیل کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیمبرج شائر: کیمبرج یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ایک بالکل نئی ٹیکنالوجی کے تحت کپڑے کو ڈسپلے اسکرین اور ٹچ سینسر میں تبدیل کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس انوکھے کام میں اسمارٹ ٹیکسٹائل میں سینسر بُنے گئے ہیں اور ان میں فائبر ایل ای ڈی لگائی گئی ہیں جس کے ذریعے پورے کپڑے کو ایک طرح کے ٹچ ڈسپلے …

5G service

پاکستان میں 5جی سروس کا آغاز پاکستان میں جنوری 2023 تک کردیا جائے گا، وفاقی وزیر آئی ٹی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں 5جی انٹرنیٹ سروس دسمبر 2022 یا جنوری 2023 تک شروع کردی جائے گی۔ فائیو جی ایڈوائزری کمیٹی کے قیام پر وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق کا کہنا تھا کہ کمیٹی عالمی معیار کے مطابق پاکستان میں دستیاب اور استعمال ہونے والے اسپیکٹرم کا جائزہ …