Mahira Khan Missing Dua Pray for Zahra's return home

ماہرہ خان لاپتہ دعا زہرہ کی گھر واپسی کے لیے دعا گو

eAwazفن فنکار

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی جلد واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔ ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر دعا زہرہ کی جلد سے جلد گھر واپسی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا ’’دعا زہرہ کے لیے دل سے دعا کرتی ہوں، وہ آج صحیح سلامت اپنے گھر آجائے آمین‘‘۔ …

Nick Jones and Priyanka Chopra's baby names revealed

نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی بیٹی کے نام کا انکشاف

eAwazفن فنکار

ٹی ایم زیڈ کی رپورٹ کے مطابق نک جونس اور پریانکا چوپڑا نے اپنی بیٹی کے لیے ایک پیارا نام منتخب کیا ہے۔ کوانٹیکو سٹار اپنے گلوکار شوہر کے ساتھ مل کر اپنی خوشی کا بنڈل ‘مالتی میری’ کہتی ہیں۔ نام کا انکشاف میڈیا کے ذریعے حاصل کردہ بچے کے برتھ سرٹیفکیٹ کے ذریعے کیا گیا۔ مالتی کا مطلب سنسکرت …

شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’ڈنکی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم’ڈنکی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ مداحوں کا انتظار ختم ہوا، اب تھری ایڈیٹس اور پی کے فلم کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اور سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک ساتھ پروجیکٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک …

KL Rahul to marry Athiya Shetty

کیا ‘کے ایل راہل’ اس سال کے آخر میں اتھیا شیٹی سے شادی کرنے والے ہیں؟

eAwazفن فنکار

اوپننگ بلے باز اداکارہ اتھیا شیٹی کے ساتھ تین سال سے زیادہ عرصے سے تعلقات میں ہیں۔ خبروں کے مطابق، اسٹار انڈیا کرکٹر اور آئی پی ایل فرنچائز لکھنؤ سپر جائنٹس کے کپتان کے ایل راہول اس سال کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ اوپننگ بلے باز اداکارہ اتھیا شیٹی کے ساتھ تین سال سے زیادہ …

Mana Bhai Sanjay Dutt

لڑکیوں کے سامنے نمبر بنانے کیلئے ‘چرس’ پینا شروع کی تھی، منا بھائی سنجے دت

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کے منا بھائی سنجے دت نے اپنی منشیات کی لت کی شروعات اور اسے چھوڑے جانے کے عمل سے متعلق چند انکشافات کیے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ویب چینل کو انٹرویو میں سنجے دت نے بتایا کہ میری منشیات کی شروعات تب ہوئی جب میں نے سوچا کہ اس کی وجہ سے مجھے لڑکیوں میں مقبولیت حاصل …

Bella Hadid, a Palestinian-American supermodel

مجھے خاموش کرنے کیلئے فلسطین میں قتل و غارت کو روکنا ہوگا، امریکی سپر ماڈل بیلا حدید

eAwazفن فنکار

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل بیلا حدید نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہونے پر فلسطینی عوام پر تشدد کرنے کی اسرائیلی فوج کی ویڈیوز جاری کرتے ہوئے دنیا بھر کے لوگوں کو اپیل کی ہے کہ وہ ایسی ویڈیوز دیکھیں اور فیصلہ خود کریں۔ بیلا حدید نے اسرائیلی فوج کی جانب سے کم سن بچے کے سامنے نہتے …

Bollywood superstar Shah Rukh Khan has started shooting for Raj Kumar Hirani's new film

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے راج کمار ہیرانی کی نئی فلم میں شوٹنگ کا آغاز کردیا

eAwazفن فنکار

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ’’پٹھان‘‘ کے بعد راج کمار ہیرانی کی نئی فلم میں شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگ خان بھارتی فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے ساتھ نئے پروجیکٹ پر کام شروع کیا ہے۔ شاہ رخ نے ڈائریکٹر یش راج کی اگلے سال آنے …

بیٹے نادِ علی کو زندگی میں لانے والی بلقیس ایدھی کا شکریہ: حدیقہ کیانی

eAwazفن فنکار

نامور گلوکارہ و اب اداکاری کی دنیا میں نام بنانے والی حدیقہ کیانی نے سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی وفات پر انہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دل سوز پیغامات جاری کیے جس میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے ’نادِ علی‘ دینے والی بلقیس ایدھی جیسا کوئی نہیں ہوگا اور وہ …

Abida Parveen's Sufi Kalam 'O Mere Mulla' popular with Indian singers

عابدہ پروین کا بھارتی گلوکاروں کے ساتھ صوفی کلام ’او میرے مولا‘ مقبول

eAwazفن فنکار, ویڈیو

صوفی گائیکی کی ملکہ کہلائی جانے والی مقبول گلوکارہ عابدہ پروین کا بھارتی موسیقاروں سلیم سلیمان کے ساتھ گایا گانا ’او میرے مولا‘ یوٹیوب پر مقبول ہوگیا۔ عابدہ پروین نے بھارتی موسیقار اور گلوکار بھائیوں کی جوڑی سلیم مرچنٹ اور سلیمان مرچنٹ کے ہمراہ صوفی انداز میں گانا گاکر نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی مداحوں کے دل بھی جیتے اور …

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تصاویر

eAwazفن فنکار

بالی وڈ کی مقبول جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور آج یعنی 14 اپریل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ دونوں کی شادی کے تذکرے زبان زدِ عام ہیں اور پھر گزشتہ روز شادی کی تقریب کے موقع پر رنبیر کپور کی والدہ اداکارہ نیتو کپور اور بہن ردھیما کپور نے خود شادی کی تصدیق کی جس کے بعد ٹوئٹر …