Karisma Kapoor's married life

اداکارہ کرشمہ کپور کی ناکام شادی سے متعلق انکشافات

eAwazفن فنکار

90 کی دہائی میں اداکارہ کرشمہ کپور جہاں انڈسٹری میں کامیاب اداکارہ کے طور پر چھائی رہیں وہیں ان کی ذاتی زندگی اتنی ہی ناکام رہی۔ کرشمہ نے 2004 میں بھارتی بزنس مین سنجے کپور سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے ہیں، اس جوڑے نے 2014 میں علیحدگی اختیار کی جس کے بعد کرشمہ نے طویل …

ہولی وڈ اسٹوڈیو مارول کی پہلی پاکستانی سپر ہیرو لڑکی کی سیریز ‘مس مارول’ کا پہلا ٹریلر جاری

eAwazفن فنکار, ویڈیو

سائنس فکشن اور سپر ہیرو فلمیں اور ٹی وی سیریز بنانے والے ہولی وڈ اسٹوڈیو مارول کی پہلی پاکستانی سپر ہیرو لڑکی کی سیریز ‘مس مارول’ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ’مس مارول‘ کی مرکزی کہانی ’کمالہ خان‘ نامی سپر ہیرو لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو کہ دراصل ایک پاکستانی نژاد لڑکی ہوتی ہیں۔ یہ پہلا موقع …

Shah Rukh Khan

شاہ رخ خان نے اپنی اسٹریمنگ سروس لانچ کرنےکا اعلان کردیا

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی اسٹریمنگ سروس لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  شاہ رخ خان نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر پر لکھا ہوا ہے کہ’ایس آر کے پلس جلد آرہا ہے‘۔ جبکہ اداکار نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں …

Ertugrul Ghazi's heroine Isra Bulgage

ارطغرل غازی کی ہیروئن اسرا بلگیج صرف عائشہ کو انسٹاگرام پر کیوں فالو کرتی ہیں؟

eAwazفن فنکار

معروف اداکارہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ واحد پاکستانی اداکارہ ہیں جنہیں مقبول ترک سیریز ارطغرل غازی کی ہیروئن اسرا بلگیج (حلیمہ سلطان) انسٹاگرام پر فولو کرتی ہیں۔ عائشہ عمر حال ہی میں میزبان و اداکارہ انوشے اشرف کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے میزبان احسن خان کے مختلف سوالات …

آپ بچوں سے جھوٹ نہیں بول سکتے، سنی لیون

eAwazفن فنکار

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ آپ بچوں سے جھوٹ نہیں بول سکتے ہیں وہ سچ ڈھونڈلیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنی لیون سے جب پوچھا گیا کہ وہ اپنے بچوں کو خود سے متعلق خبروں سے کیسے بچائیں گی؟ تو انہوں نے کہا کہ آپ ان سے جھوٹ نہیں بول سکتے، وہ سچ تلاش …

BAFTAs-2022-Winners

بافٹا ایوارڈز کا میلہ ‘ڈیون’ اور ‘دی پاور آف دی ڈاگ’ کے نام

eAwazفن فنکار

آسکرایوارڈزکے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کا میلہ سائنس فکشن فلم ‘ڈیون’ اور ‘دی پاور آف دی ڈاگ’ نے لوٹ لیا۔ 13 فروری کی شب ہونے والی ایوارڈ تقریب میں دی پاور آف دی ڈاگ نے بہترین فلم کا اعزاز اپنے نام کیا جبکہ بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ بھی …

Samantha Ruth Prabhu

خواتین پر فیصلہ کرنا بند کرو؛ سمانتھا روتھ پربھو

eAwazفن فنکار

ساؤتھ انڈین سپر اسٹار سمانتھا روتھ پربھو نے اپنے نوٹ میں ان ٹرولوں کو تنقید کا نشانہ بنایا جو خواتین کے لباس کے انتخاب کے لیے فیصلہ کرتے ہیں۔ ہفتے کے روز اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جاتے ہوئے، فیملی مین 2 اداکارہ، جسے حال ہی میں اپنے بولڈ لباس کے لیے ردعمل کا سامنا کرنا پڑا تھا – ممبئی میں …

Mrs. & Mr. Shamim

رومانٹک ٹریجڈی ویب سیریز ’مسز شمیم‘ ’زی فائیو‘ پر ریلیز

eAwazفن فنکار

سینیئر اداکار نعمان اعجاز اور مقبول اداکارہ صبا قمر کے مرکزی کرداروں پر مبنی رومانٹک ٹریجڈی ویب سیریز ’مسز شمیم‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ ’مسز اینڈ مسٹر شمیم‘ کو بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ ’زی فائیو‘ پر 11 مارچ کو ریلیز کیا گیا جو کہ اب تک مذکورہ اسٹریمنگ پر پیش ہونے والی کم از کم تیسری ویب سیریز ہے۔ ’چڑیلز‘ …

Actress Sana Javed

اداکارہ ثنا جاوید کا مختلف فنکاروں کے الزامات کے جواب میں قانونی کارروائی کا اعلان

eAwazفن فنکار

ثنا جاوید نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ وہ ماڈل منال سلیم، میک اپ آرٹسٹ عمر وقار اور اسٹائلست علینا مرتضیٰ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا ‘گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مجھے ہر طرح کے جھوٹ اور جھوٹی کہانیوں کا حصہ بنایا گیا، بدزبانی، نفرت انگیز باتیں اور دھمکیاں دی …

Zindagi Tamasha

فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز ایک بار پھر ملتوی

eAwazفن فنکار, ویڈیو

عالمی ایوارڈ یافتہ اور سال 2020 میں پاکستان کی جانب سے ’آسکر‘ کے لیے نامزد کی گئی فلم ’زندگی تماشا‘ کی ریلیز ایک اور مرتبہ ملتوی کردی گئی۔ ’زندگی تماشا‘ کا پہلا ٹریلر ابتدائی طور پر ستمبر 2019 میں جاری کرتے ہوئے اسے جنوری 2020 میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا مگر بعض مذہبی حلقوں کی جانب سے …