بھارتی اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو گلوبل نے زندگی کے اگلے اور اوریجنل مسز اینڈ مسٹر شمیم کے 11 مارچ 2022 کو پریمئیر کا اعلان کردیا ۔ ہمارے اردگرد بہت سی محبت کی کہانیاں موجود ہیں جن میں ہر ایک اپنی طرز کی منفرد کہانی ہے اب معاشر کے بنائے ہوئے روایتی انداز کا وقت ختم ہوا اور سچی محبت …
سکویڈ گیم اسٹار ہویون جنگ کا ایس اے جی ایوارڈز میں جاہلانہ سوال پر ردعمل
سکویڈ گیم سٹار ہویون جنگ نے ایس اے جی ایوارڈز 2022 میں ڈرامہ سیریز میں بہترین خاتون اداکار کا اعزاز حاصل کیا سکویڈ گیم’ کے اداکار اسٹار ہویون جنگ، جنہوں نے ایس اے جی ایوارڈز 2022 میں ڈرامہ سیریز میں بہترین خاتون اداکار کا ایوارڈ جیتا ہے، اتوار کو ہونے والی تقریب میں ایک معمولی سوال پر اپنے بہترین جواب …
ہیری اور میگھن کا یوکرین کی بہادر عوام کو خراجِ تحسین
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی حاصل کرنے والے شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل نے نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل ایوارڈز کی تقریب میں یوکرین کی عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کو ان کی خصوصی کامیابیوں اور عوامی خدمات پر نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل …
یوکرینی اداکارہ نتالیہ اپنے خاندان کیلئے فکر مند
یوکرینی اداکارہ نتالیہ 11 سال سے بھارت میں موجود ہیں اور کئی فلموں اور ٹی وی سیریز میں اداکاری کرچکی ہیں۔ نتالیہ کا تعلق یوکرین سے ہے اور حالیہ دنوں میں جنگ کے باعث اپنے خاندان کیلئے فکر مند ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میرا خاندان یوکرین کے شہر ریونہ میں مقیم ہے اور والدہ سے فون پربات ہوئی ہے، …
گنگوبائی کاٹھیاواڑی کے طور پرعالیہ بھٹ کی قابل ستائش کارکردگی پر ٹویٹس کی بھرمار
عالیہ بھٹ کی گنگوبائی کاٹھیاواڑی، جو اس سال کی سب سے زیادہ متوقع ریلیز میں سے ایک تھی، آخرکار اب سینما گھروں کی زینت بنی ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم حسین زیدی کی کتاب مافیا کوئنز آف ممبئی کے ایک باب پر مبنی بتائی جاتی ہے جو گنگوبائی کوتھیوالی خاتون کے بارے میں …
پوجا بھٹ کی 50ویں سالگرہ، ورسٹائل پرفارمنس کی حامل اداکارہ
ہدایتکار اور اداکار ہ پوجا بھٹ اس سال 24 فروری کو 50 سال کی ہو گئیں۔ اپنی ورسٹائل پرفارمنس کے لیے جانی جانے والی، اس نے مہیش بھٹ کی فلم ڈیڈی سے اپنی شروعات کی جب وہ صرف 17 سال کی تھیں۔ وہ 24 فروری 1972 کو مہیش اور کرن بھٹ کے ہاں پیدا ہوئیں۔ پوجا بھٹ عالیہ بھٹ اور …
شاہ رخ کا بیٹا آریان خان اور بیٹی سہاناخان فلمی دنیا میں انٹری کیلئےتیار
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جلد ہی شوبز میں بطور رائٹر و فلم ساز انٹری دیں گے۔ گزشتہ برس منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد آریان مسلسل خبروں میں رہے تاہم اب ان کے حوالے سے اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ وہ جلد ایک ویب سیریز اور کچھ فیچر فلمیں بنارہے ہیں۔ یہ بھی …
لاریب عطا عطااللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی آسکر اور بافٹا ایوارڈ کیلئےنامزد
گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی بیٹی لاریب عطا اور ان کی ٹیم نے آسکر اور بافٹا ایوارڈ 2022 کے لیے نامزدگی حاصل کرلی۔ جیمز بانڈ سیریز کی حالیہ فلم ’نوٹائم ٹوڈائے‘ نے 94 ویں اکیڈمی ایوارڈ کے لیے ’بہترین اوریجنل سونگ‘، ’بہترین سونگ‘اور ’بہترین ویژول ایفیکٹس‘سمیت تین نامزدگیاں حاصل کی ہیں۔ فلم کی ویژول ٹیم میں پاکستان کی نوجوان …
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ پہلی بار راج کمار ہیرانی کی فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان اپنی آنے والی فلم ’پٹھان‘ کے بعد اب ایک اور نئی فلم کی شوٹنگ کے لیے بھی 15 اپریل سے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سپر اسٹار شاہ رخ خان پہلی بار نامور ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے ساتھ کام کرنے جارہے ہیں، نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز رواں …
بگ باس گرل سابقہ اداکارہ ثناء خان سے متاثر ، شوبز چھوڑنے کا اعلان
بالی وڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان سے متاثر ہوکر بھارتی ٹی وی شخصیت نے شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 11 میں شامل ہونے والی مہ جبیں صدیقی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کرتے ہوئے شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کیا۔ مہ جبیں نے اپنی پوسٹ میں لکھا …