ممبئی: بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ پولیس نے ان کے شوہر کو اداکارہ پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ ان کے شو ہر سیم بومبے نے ان پر تشدد کیا۔ اداکارہ پونم اس وقت اسپتال …
رانی مکھرجی نے عامر خان سے محبت کا اعتراف کرلیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی نے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان سے محبت کا اعتراف کرلیا ہے۔رانی مکھرجی اور سیف علی خان اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ کے سلسلے میں رنویر سنگھ کے شو ’دی بِگ پکچر‘ کے آنے والے ایپیسوڈ میں شرکت کریں گے جہاں دونوں ستارے کچھ دلچسپ کہانیاں اور انکشافات …
عالیہ بھٹ 2022 میں ہالی ووڈ میں انٹری دینگی؟
نیو دہلی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ 2022 کے آغاز میں اپنی ہالی ووڈ میں انٹری کا اعلان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ، جنہوں نے کچھ عرصہ پہلے بین الاقوامی ٹیلنٹ ایجنسی ولیم مورس اینڈیور سے معاہدہ کیا …
وکی کوشل نے کترینہ کیف کو پرپوز کردیا
نئی دہلی : معروف بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کی ہردلعزیز اداکارہ کترینہ کیف کو سلمان خان کے سامنے پرپوز کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔کترینہ کیف کی وکی کوشل سے شادی کے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کے میڈیا کی نظروں کا مرکز بنتے ہی دونوں اداکاروں کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر دوبارہ …
فیصل کپاڈیہ نے بھارتی فنکاروں کے ساتھ دیوالی منائی
اسلام آباد : پاکستانی گلوکار اور معروف سابق بینڈ اسٹرنگز کے رکن فیصل کپاڈیہ نے مقبول ترین بھارتی فنکاروں کے ساتھ دبئی میں دیوالی کی خوشیاں منائیں۔ فیصل کپاڈیہ کو حال ہی میں بھارتی موسیقار سلیم مرچنٹ، اداکار آر مادھاون، روہت رائے اور پاکستانی غزل گائیک طلعت عزیز کے ساتھ دیوالی کی تقریب میں دیکھا گیا۔
ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد
کراچی: ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ترک اداکاروں نے پاکستان آمد پر عدنان صدیقی اور اعجاز اسلم سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کی جہاں اداکاروں پر مشتمل ترکی کا وفد موجود تھا۔ بامسی اور ترگت نے گورنرسندھ سے ملاقات میں …
ڈینگی کے شکار شمعون عباسی کی حالت خطرے سے باہر
کراچی: فلمساز اور اداکار شمعون عباسی کی طبیعت ڈینگی کا شکار ہونے کے باعث ناساز ہو گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے مداحوں سے دعاوں کی اپیل کی، بعد ازاں انہوں نے اپنی طبیعت کی خرابی سے متعلق بتایا کہ وہ موذی مرض ڈینگی کا شکار ہو گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی میں مبتلا ہونے کے بعد …
راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کی تزئین و آرائش شروع
پشاور: بھارتی لیجنڈ اداکار راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں واقع گھروں کی تزئین و آرائش کا کام شروع کردیا گیا۔محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ راج کپور اور دلیپ کمار کے پشاور میں گھروں کی تزئین و آرائش حکومت اپنے فنڈز سے کرے گی۔محکمہ آثار قدیمہ کے ریسرچ آفیسر بخت محمد …
زوہا رحمان امریکی سائنس فکشن ٹی وی سیریز میں نظر آئیں گی
لاہور: پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان اب امریکا کی سائنس فکشن ٹیلی ویژن سیریز‘ فاؤنڈیشن’ میں نظر آئیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سیریز کی کہانی مقبول پبلشر آئزک ایزیمووکی کتابوں کی سیریز ‘فاؤنڈیشن’ سے اخذ کی گئی ہے ۔ زوہا رحمان کابین الاقوامی سطح پر ملنے والی اپنی اس کامیابی پر کہنا ہے کہ ‘وہ فاؤنڈیشن پبلشرز کی …
شہزادہ چارلس اسٹیج پر آتے ہوئے گرنے سے بال بال بچ گئے
لندن : شہزادہ چارلس اسکاٹ لینڈ میں جاری بین الاقوامی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے خطاب کے لیے ڈائس تک جاتے ہوئے سیڑھیوں پر ہی لڑکھڑا گئے۔شہزادہ چارلس نے کمال اعتماد سے اپنے توازن کو برقرار رکھا اور ڈائس کی جانب جا کر اپنی تقریر کا آغاز کیا۔ اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اسکاٹ لینڈ کے شہرگلاسگو میں موسمیاتی کانفرنس کوپ …