ورلڈکپ کا میلہ بس کچھ ہی دنوں میں متحدہ عرب امارات میں سجنے جارہا ہے اور اس میلے سے قبل شائقین کرکٹ کو قومی ٹیم کے آفیشل ترانے کا بھیT20 شدت سے انتظار ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش ہیں کہ ترانہ معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں سنا جاسکے گا۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا …
سلمان خان کے والد کا امیتابھ بچن کو ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ
ممبئی: بالی ووڈ کے سلو میاں کے والد اور معروف اسکرپٹ رائٹر سلیم خان نے بگ بی کو کام چھوڑ کر ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دیا ہے۔بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے گزشتہ روز 79 ویں سالگرہ منائی۔ اس موقع پر سلیم خان نے انہیں مشورہ دیا ہے کہ بگ بی بہت کام کرچکے اب انہیں ریٹائرمنٹ لے کر …
اداکارہ کرسٹین سٹیورٹ شہزادی ڈیانا کا کردار ادا کرتے ہوئے گھبرائیں کیوں؟
واشنگٹن : امریکی اداکارا اور فلم میکر کرسٹین سٹیورٹ کا کہنا ہے کہ وہ فلم سپینسر میں شہزادی ڈیانا کا کردار ادا کرتے وقت اتنی گھبراہٹ کا شکار تھیں کہ ‘وہ فلم کی شوٹنگ شروع ہونے سے دو ہفتے قبل تک کسی سے بات نہیں کر سکی تھیں۔اداکارہ نے فلم سپینسر میں شہزادی ڈیانا کا کردار ادا کیا ہے جب …
گوری خان بیٹے آریان کو جیل جاتا دیکھ کر صدمے سے دوچار
دہلی : شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیخلاف منشیات کیس کی سماعت 7 اکتوبر کو ہوئی جس میں عدالت نے آریان کی درخواست ضمانت مسترد کرکے مزید 14 روز کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اس موقع پر آریان کی ماں اور معروف بھارتی پروڈیوسر گوری خان اپنا ضبط کھو بیٹھیں اور لاکھ کوششوں کے باوجود بیٹے کی ضمانت …
اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش
کراچی: داکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فلک شبیر نے انسٹاگرام کا رُخ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی ننھی پری کی پیدائش کی خوشخبری سُنائی۔ گلوکار نے تصویر شیئر کی اور کیپشن میں اپنے مداحوں کو ربیع الاول کے چاند کی مبارک دیتے ہوئے لکھا کہ ‘آج اس بابرکت دن کے …
عمر اکمل کی مداحوں کو تربیت سے متعلق اہم نصیحت
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔امریکہمیں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا گیا ہے۔ عمر اکمل …
فلم جیمز بانڈ 007 کی کامیابی میں پاکستانی آرٹسٹ لاریب عطا کی خدمات بھی شام
اسلام آباد:لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی وڈ فلم جیمز بونڈ 007 میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کیا ہے، اس وقت یہ فلم برطانوی اور امریکی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔معروف گلوکارعطا اللہ خان عیسی خیلوی کی بیٹی لاریب عطا گزشتہ 10 سالوں سے ہالی وڈ میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کررہی ہیں۔ لاریب عطا …
آریان خان کی گرفتاری کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل
دہلی:آریان خان کو منشیات کیس میں اس کے خلاف جمع ہونے والے شواہد کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا، فوٹوسوشل میڈیا ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پولیس تحویل کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہورہا ہے۔3 اکتوبر کو منشیات کیس میں …
عمر شریف کا جسد خاکی بدھ کو کراچی پہنچے گا
اسلام آباد :عمر شریف مرحوم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی میت آج جرمنی سے براستہ استنبول کراچی لائی جائے گی، عمر شریف کا جسدِ خاکی کل صبح 5 بج کر 45 منٹ پر ترکش ائرلائن سے کراچی پہنچایا جائے گا۔ اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔ اس کے …
منشیات کیس : شاہ رخ کے بیٹے کا اقبال جرم
دہلی :بھارتی اداکار شہ رخ خان کے بیٹے آریاں خان نے منشیات کیس میں اقبال جرم کرلیا ہے ۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نےگزشتہ روز ممبئی کے ساحل کے قریب موجود ایک کروز جہاز سے منشیات قبضے میں لینے کے بعد گرفتار کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …