نیویارک:کیٹ کیملانی نامی ایئرہوسٹس ٹک ٹاک پر کافی معروف ہو چکی ہے جو فضائی سفر کے متعلق کئی معلومات اپنی ویڈیوز میں لوگوں کو دیتی ہے اور کچھ اندر کی باتیں بھی بتاتی ہے۔ تاہم گزشتہ دنوں اس نے اپنے موضوع سے ہٹ کر ایک ایسی ڈرادینے والی ویڈیو پوسٹ کر دی کہ دیکھنے والے بھی خوفزدہ رہ گئے۔ ڈیلی …
جاپان کی شہزادی نے کالج فرینڈ سے شادی کیلیے شاہی منصب ٹھکرادیا
ٹوکیو:جاپان کی شہزادی ماکو 26 اکتوبر کو اپنے ہم جماعت دوست کیی کومورو سے شادی کریں گے جس کے لیے انھوں نے شاہی منصب اور بھاری رقم تک ٹھکرادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 29 سالہ بھتیجی شہزادی ماکو کو کالج میں اپنے ہم جماعت دوست کومورو سے محبت ہوگئی تھی اور دونوں نے 2017 …
آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے 18 سیارچے دریافت کرکے نیا ریکارڈ بنالیا
سائو پالوو، برازیل:برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔نکول اس وقت ناسا سے وابستہ ایک پروگرام سے سیارچوں کی تلاش پر تحقیق کررہی …
لیجنڈ اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
مشہور و معروف لیجنڈ اداکار کامیڈی کنگ عمر شریف طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے مشہور و معروف لیجنڈری کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کرگئے، چند روز قبل عمر شریف علاج کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی سے براستہ جرمنی امریکا کے لئے روانہ ہوئے تھے تاہم راستے میں طبیعت خراب ہونے پر اداکار کو …
نر زرافے بھی مردوں کی طرح ’دل پھینک‘ ہوتے ہیں، تحقیق
پنسلوانیا:سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ نر زرافے بھی مردوں کی طرح دل پھینک ہوتے ہیں کیونکہ وہ اپنی نسل کے دوسرے جانوروں، بالخصوص مادہ زرافوں کی بڑی تعداد کے ساتھ میل جول رکھتے ہیں۔اگرچہ زرافوں کی مادائیں بھی خاصے بڑے گروپ بنا کر رہتی ہیں لیکن یہ گروپ بالعموم ’زنانہ‘ ہوتے ہیں جن میں نر …
یوٹیوب نے روس کا جرمن زبان میں چلنے والا چینل ڈیلیٹ کردیا
ماسکو:یوٹیوب نے روس کا جرمن زبان میں چلنے والا چینل ڈیلیٹ کردیا، یوٹیوب کا کہنا ہے کہ روسی چینل کورونا کے بارے میں غلط معلومات دینے پر ڈیلیٹ کیا گیا۔روس نے یوٹیوب کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے روسی قانون اور سینسرشپ کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ روسی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے یوٹیوب سے روسی چینل پر …
برٹنی اسپیئرز کا مسلم نوجوان سے منگنی کا اعلان
لاس اینجلس: امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز نے ایرانی نژاد مسلم نوجوان سیم اصغری کے ساتھ منگنی کا اعلان کردیا ہے۔بی بی سی کے مطابق برٹنی اسپیئرز نےاپنے دیرینہ دوست سیم سے منگنی کا اعلان انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کیا۔ جب کہ برٹنی کے اداکار اور فٹنس ٹرینردوست اصغری نے بھی اپنی ایک تصویر سوشل …
مشکل ترین کرتب دکھانے والی مسلم خاتون پارکر
لاس اینجلس: بھاگتے دوڑے عمارتوں کو پھلانگنا اور سیڑھیوں کو تیزی سے عبور کرنے کا خطرناک کام اب تک صرف مردوں سے ہی معنون تھا لیکن چند برسوں میں ایک مسلم حجابی خاتون سارہ مدلل نے بھی اس شعبے میں بہت نام بنایا ہے۔سارہ مدلل لاس اینجلس میں رہتی ہیں جنہیں پہلی مسلم خاتون پارکر کا اعزاز دیا گیا ہے۔ …
شلپا اور راج کی پریشانی میں اضافہ، ایک تاجر ان کیخلاف عدالت پہنچ گیا
بھارتی ادکارہ شلپا شیٹی اور فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار ان کے شوہر راج کندرا کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کا ایک تاجر عدالت پہنچ گیا اور ان پر دھوکا دہی کا الزام عائد کردیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ راج کندرا اور ان کی اہلیہ شلپا …
اسرا بیلگیچ کا سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر جواب
دُنیا بھر میں مقبول ہونے والی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنے بارے میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر جواب دے دیا۔ اسرا بیلگیچ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ترک زبان میں لکھا …