جڑواں بھائی بچپن سے مجھ سے جلتے تھے: سوناکشی کا انکشاف

haroonاردو خبریں, فن فنکار

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ میرے دونوں جڑواں بھائی لو سنہا اور خوش سنہا مجھ سے بچپن سے ہی جلتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بچپن میں تمام ہی بہن اور بھائی آپس میں لڑتے ہیں، اس لیے لو اور خوش سے میری لڑائیاں ہوتی رہتی تھیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں سوناکشی سنہا نے اپنے بھائیوں …

شہزادہ ویلیم اور کیٹ مڈلٹن شہرت کے خواہشمند نہیں

Aliفن فنکار

شہزادہ ویلیم اور کیٹ مڈلٹن شہرت کے خواہشمند نہیں رپورٹس کے مطابق، پرنس ویلیم اور کیٹ مڈلٹن، جو کہ ویلز کے شہزادہ اور شہزادی ہیں، زیادہ شہرت حاصل کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ شہزادہ ویلیم اور کیٹ، جو بادشاہ چارلس کے بعد برطانوی تخت کے پہلے وارث ہیں، اپنی شاہی ذمہ داریوں، فلاحی کاموں، اور اہم سماجی اقدامات کے لیے …

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری خلا میں سفر کرنے والی سیلیبریٹیز کی فہرست میں شامل

haroonفن فنکار

امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے ایک ایسے خواب کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے۔ وہ جیف بیزوس کی خلائی کمپنی ’بلیو اوریجن‘ کے ذریعے خلا میں سفر کرنے والی سیلیبریٹیز کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ کیٹی پیری نے اس موقع پر کہا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ یہ سفر …

جورج اور امل کلونی نے طلاق کی افواہیں ختم کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھایا

Aliفن فنکار

جورج اور امل کلونی طلاق کی افواہوں کو رد کر رہے ہیں، امل نیویارک منتقل ہو گئیں ہالی ووڈ کے معروف اداکار جورج کلونی اور ان کی اہلیہ، انسانی حقوق کی وکیل امل کلونی، اپنی شادی کے حوالے سے گردش کرنے والی طلاق کی افواہوں کو مسترد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جورج اور امل کلونی زیادہ تر یورپ …

بھارت میں میری خوبصورتی کا موازنہ ایشوریا اور مادھوری سے کیا گیا؛میرا

haroonفن فنکار

ماضی کی مقبول فلمی ہیروئن میرا نے دعویٗ کیا ہے کہ جب وہ بھارت میں کام کرنے گئیں تب ان کی خوبصورتی اور حسن کا موازنہ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریا رائے سے کیا گیا۔ میرا نے حال ہی میں ’ڈسکور پاکستان‘ کو مختصر انٹرویو میں یہ دعویٰ بھی کیا کہ انہیں کبھی کسی کرکٹر میں کوئی دلچسپی رہی نہ انہوں …

مشہور اداکار جین ہیک مین اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے

Aliفن فنکار

مشہور اداکار جین ہیک مین اور ان کی اہلیہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار جین ہیک مین اور ان کی اہلیہ بیٹسی آراکاوا نیو میکسیکو میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ ہیک مین 95 سال کے تھے۔ سانٹا فے کاؤنٹی پولیس کے مطابق، ان کی موت مشکوک نہیں لگتی، مگر اصل وجہ …

سوناکشی سنہا کا ظہیر سے شادی پر اسلام قبول کرنے سے متعلق اہم انکشاف

haroonفن فنکار

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے ظہیر اقبال سے شادی پر اسلام قبول کرنے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے حالیہ انٹرویو میں ظہیر اقبال سے شادی اور اس سے جڑی افواہوں پر گفتگو کی، ان کی شادی کے حوالے سے کئی قیاس آرائیاں ہو رہی تھیں۔ سوناکشی نے انٹرویو میں واضح کیا …

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے طور پر معروف وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Aliفن فنکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کے طور پر معروف وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کا نام طلاق یافتہ افراد کی فہرست میں دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹویٹر) پر ایک سوشل میڈیا پیج نے دنیا کے 12 موجودہ اور سابق کرکٹرز کی …

ڈوڈی خان نے راکھی کو انگوٹھی پہنا کر اپنے تعلقات کی حقیقت بتادی

haroonفن فنکار

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اور پاکستانی ماڈل ڈوڈی خان نے اپنے تعلقات کی حقیقت بتادی۔ راکھی ساونت اور ڈوڈی خان کی شادی کی خبریں کئی روز سے سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں، ڈوڈی خان نے ایک ویڈیو کے ذریعے راکھی ساونت کو شادی کیلئے پروپوز کیا تھا جس کے بعد راکھی پاکستان کی بہو بننے کیلئے تیار ہوگئی …

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شراف کے خلاف مقدمہ درج

haroonفن فنکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شراف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تینوں اداکاروں پر یہ مقدمہ مشہور الائچی برانڈ کی توثیق کرنے پر درج کروایا گیا ہے جس میں گمراہ کن اشتہارات کرنے کا الزام شامل ہے۔ پان مسالہ برانڈ اور اس کی متنازعہ ٹیگ لائن ’بولو …