سعودی عرب کی حکومت نے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کومرد سرپرست (محرم ) کے بغیرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔

eAwazآس پاس

سعودی عرب کی حکومت نے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کومرد سرپرست (محرم ) کے بغیرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 45سال سے زائد عمر کی خواتین بغیر مرد سرپرست (محرم) کے عمرہ کرسکیں گی۔ بیان کے مطابق محرم کے بغیر 45 …

قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر بحث کے بغیر 3 اپریل تک ملتوی

eAwazآس پاس

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدرات ہوا تاہم تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج بھی نہ ہوئی اور ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس اتوار کو صبح ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر اجلاس میں بحث …

متحدہ اپوزیشن کا وزیراعظم کو فیس سیونگ دینے سے انکار، وزیراعظم کواین آر او نہیں دیا جائے گا

eAwazآس پاس

اپوزیشن کا وزیراعظم کو فیس سیونگ دینے سے انکار، مصالحت کی امیدیں دم توڑ گئیں اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کو فیس سیونگ دینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی جاری رہے گی انہیں کوئی این آر او نہیں دیا جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کو …

The State Department has denied involvement in the no-confidence motion

امریکا کے محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیز خط میں ملوث ہونے کی تردید کردی

eAwazآس پاس

اسلام آباد: امریکا کے محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے دھمکی آمیز خط میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق دھمکی آمیز خط کے حوالے سے الزامات کی تردید کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ دھمکی آمیز خط کے الزامات میں کوئی صداقت …

وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کا دعویٰ

eAwazآس پاس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کی وجہ سے عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے فیصل واڈا نے دعویٰ کیا کہ متعدد بار قتل کے واقعات موصل ہیں اور اب آزمانے کے لیے عملی جامہ پہنانے …

حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے ثبوت پر مبنی خط پر صحافیوں کو بریفنگ

eAwazآس پاس

وزیر اعظم عمران خان نے 27 مارچ کو حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد کے جلسے میں ایک خط لہراتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف غیر ملکی سازش کے ‘ثبوت’ موجود ہیں، اب حکومت نے اس خط کے مندرجات چند صحافیوں کے ساتھ شیئر کردیے ہیں۔ ارشد شریف، کاشف …

Sri Lankan hospitals face shortage of drugs

سری لنکا کے ہسپتالوں کو جان بچانے والی ادویات کی قلت کا سامنا،ملک سنگین معاشی بحران سے دوچار

eAwazآس پاس

حکام کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے سرکاری ہسپتالوں میں زندگی بچانے والی ادویات ختم ہو رہی ہیں ضروری اشیا درآمد کرنے کے لیے درکار ڈالر کی کمی ہونے کی وجہ سے ملک ایک سنگین معاشی بحران سے دوچار ہے۔ وسطی صوبے میں 24 لاکھ افراد کو صحت سے متعلق خدمات فراہم کرنے والے ٹیچنگ ہسپتال پیرادینیا کا کہنا …

امریکی ریاست منی سوٹا میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت

eAwazآس پاس

امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیا پولس میں رمضان کے دوران مساجد میں اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منیاپولس کی مقامی مساجد میں رمضان کے دوران اذان دی جاسکے گی۔ اذان دینے کے حوالے سے اجازت کا بل سٹی کونسل کے ممبر جمال عثمان نے مساوات کے نام سے پیش …

پاکستان ایوی ایشن یونٹ کویو این امن مشن کانگو میں حادثہ، 6 پاکستانی افسران و جوان شہید

eAwazآس پاس

کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک پاکستان ایوی ایشن یونٹ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کویو این امن مشن کانگومیں حادثہ پیش آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشن کاہیلی کاپٹرگرگیا جس کے نتیجے میں 6 …

امن مذاکرات ختم ہوتے ہی روسی مذاکرات کار کا کہنا ہے کہ یوکرین کے ساتھ ‘بامعنی’ مذاکرات ہوئے

eAwazآس پاس

جیسا کہ روسی اور یوکرائنی مذاکرات کاروں نے منگل کو استنبول میں دو ہفتوں سے زائد عرصے میں پہلی براہ راست امن بات چیت کا انعقاد کیا، روسی چیف مذاکرات کار ولادیمیر میڈنسکی نے کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ایک "بامعنی بات چیت” ہوئی ہے اور یوکرین کی تجاویز روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو پیش کی جائیں گی۔ ایک …