ماسکو:روس کا یوکرین پر جدید ترین اور خطرناک سپر سونک میزائل سے حملہ- تین ہفتوں سے جاری جنگ میں روس نے پہلی بار یوکرین میں ایک ہدف کو سُپر سونک میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو تین ہفتے گزر گئے ہیں جس کے دوران پہلی بار روس …
برطانوی فلمسازو پروڈیوسر جمائماگولڈ اسمتھ زخمی
برطانوی فلمسازو پروڈیوسراوروزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان اسکیٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پراپنے فالوورز کومختلف قسم کی سرگرمیوں سے باخبررکھنے والی جمائما نے انسٹااسٹوریزمیں اپنی تصویرشیئرکی جس میں ان کی ناک کی ہڈی سے لے کردائیں آنکھ تک چوٹ اور خاصا گہرا نیل دیکھاجاسکتا ہے۔ افسردہ دکھنے والی جمائما نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات …
جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی
انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی صورت حال پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے …
امریکا میں ٹرک کی وین کوٹکر،گالف کھلاڑیوں سمیت9افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں منی ٹرک اوروین میں تصادم سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرک نے وین کوٹکرماردی جس کے نتیجے میں نیومیکسیکو یونیورسٹی کی گالف ٹیم کے6 ارکان اورکوچ سمیت 9افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ منی ٹرک 13سال کا لڑکا چلا رہا تھا۔ٹرک میں اسپئیرٹائرلگا ہوا …
فضائی حملے کی زد میں آنے والے یوکرین کے تھیٹر میں سینکڑوں افراد کے پھنس جانے کا خدشہ
یوکرین (اے پی) – یوکرین کے حکام نے محاصرہ زدہ شہر ماریوپول میں روسی فضائی حملے سے تباہ ہونے والے تھیٹر میں پناہ لیے ہوئے سیکڑوں شہریوں کی قسمت کا تعین کرنے کے لیے جدوجہد کی کیونکہ حکام نے بتایا کہ روسی توپ خانے نے جمعرات کو ایک اور فرنٹ لائن شہر میں مزید شہری عمارتوں کو تباہ کر دیا۔ …
جاپان کے شمالی علاقے میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
جاپان کے شمالی خطے فوکوشیما کے ساحلی علاقے میں 7.3 شدت کا خطرناک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور سونامی الرٹ بھی جاری کردیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے میٹرولوجیکل ایجنسی نےکہا کہ زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر سمندر تھی۔ مذکورہ خطہ جاپان کے ان علاقوں میں شامل ہے جہاں 2011 میں …
بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی جاری، مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
سرینگر: (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں سرینگر کے علاقے نوگام کا محاصرہ کیا اور گھر گھر تلاشی کے دوران چادر اور چار دیواری کی خلاف …
یورپی یونین کا یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ: سعودی میڈیا
سعودی میڈیا کے مطابق یورپی یونین نے یمن کے حوثی باغیوں کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ یمن میں شہری بنیادی ڈھانچے اور عوام پر حملوں کے تناظر میں کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں پیدا کرنا بھی حوثی باغیوں پر پابندیوں کی وجہ ہے۔ دوسری جانب خلیجی تعاون کونسل کی جانب سے …
امریکا کا پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکار
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں بھارتی میزائل گرنےکے واقعے پر تبصرے سے انکارکردیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا کہ بھارتی وزارت دفاع نے واقعے کو حادثہ قرار دیا ہے لہٰذا اس معاملے پر اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتے، یقیناً فالو کیلئے ہم بھارتی وزارت دفاع سے رابطے کا کہیں گے۔ ترجمان نے کہا کہ 9 …
بھارتی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا، کہا کہ یہ ضروری مذہبی عمل نہیں ہے
مسلمانوں کی آزادی سے اپنے مذہب پر عمل کرنے کی لڑائی کو شدید دھچکا لگاتے ہوئے، منگل کو ایک ہندوستانی عدالت نے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ یہ اسلام میں ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق، کرناٹک ہائی کورٹ نے پابندی کو چیلنج کرنے والی پانچ درخواستوں پر فیصلہ سناتے …