خانیوال میں بلاول بھٹو کی قیادت میں جاری لانگ مارچ میں آصفہ بھٹو چہرے پر ڈرون کیمرہ لگنے سے زخمی ہو گئیں ہیں۔ آصفہ بھٹو بلاول کے ساتھ کنٹینر پر موجود تھیں جب ڈرون کیمرا اچانک اُن کے چہرے کے نزدیک آیا۔ آصفہ نے ہاتھ سے ڈرون کو روکنے کی کوشش کی لیکن پوری طرح محفوظ نہ رہیں۔ آصفہ کے …
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون کی اہم وارننگ : روس یوکرین تنازع
امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے یوکرینی شہریوں کے لیے ایک اہم وارننگ جاری کردی ہے۔ ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یوکرین میں موجود اسٹار لنک کو روس کی جانب سےنقصان پہنچانے کی کوشش کی جاسکتی ہے۔ اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’اسٹارلنک واحد غیر …
پاکستان سمیت 35 ممالک کا روس کی مذمت کیلئے ووٹ دینے سے گریز: یو این جی اے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کی جانب سے حملہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ماسکو سے لڑائی بند کرنے کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنی فوج واپس بلائے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یوکرین کے بحران پر محتاط الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل …
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائی کے دوران 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائی کے دوران 3 نہتے فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے ایک واقعے میں اسرائیلی فوج نے یہودی آبادکاروں کے علاقے سے گزرنے پر نہتے فلسطینیوں پرفائرنگ کی جس میں دونوجوان شہید ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق دوسرے واقعے میں قابض فوج نے …
یورپی یونین نےعالمی سوئفٹ نیٹ ورک سے روس کے 7 بینکوں کو نکال دیا
یورپی یونین نے روس کے سات بینکوں کو عالمی سوئفٹ نیٹ ورک سے باہر نکال دیا۔ سوئفٹ نیٹ ورک سے باہر نکالے گئے بینکوں کی فہرست میں روس کے سبربینک اور گز پروم بینک کا نام شامل نہیں ہے۔ یورپی ملکوں کی روسی گیس اور تیل کی ادائیگی کیلئے سبربنک اور گز پروم بنک سوئفٹ میں شامل ہیں۔ یورپی کمیشن …
اسرائیلی فوج کی مسجداقصیٰ کےباہر خواتین اور بچوں پر براہ راست شیلنگ
مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے باہر خواتین اور بچوں پر براہ راست شیلنگ کی گئی جس سے 11 سالہ بچی سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز ہزاروں فلسطینی شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں مسجد اقصیٰ کے باہر جمع تھے۔ قابض اسرائیلی فوج نے بچوں اور خواتین پر براہ راست شیلنگ کی۔ …
حرمین شریفین میں رمضان کی خصوصی تیاریاں شروع، سعودی میڈیا
ریاض: کورونا وبا کے بعد پہلی بار اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ تعداد کو خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ میں عبادت کی اجازت دی جائے گی جس کے لیے خصوصی تیاریاں کی کی جارہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے انتظامی امور کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبدا لرحمان السدیس نے رمضان المبارک کی تیاریوں کے حوالے …
مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا انتقال کر گیا۔
کمپنی کے ایک بیان کے مطابق، مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا پیر کو انتقال کر گیا۔ زین نڈیلا دماغی فالج کے ساتھ پیدا ہوئے تھے۔ کمپنی کی ای میل کے مطابق، مائیکروسافٹ کے ایگزیکٹوز سے کہا گیا تھا کہ وہ ستیہ نڈیلا کے اہل خانہ کو اپنے خیالات اور دعاؤں میں رکھیں اور انہیں …
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے باز نہ آئی لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ ویب نیوز کے مطابق 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں …
امریکہ کی پوٹن کے نیوکلیئر آرڈر پر تنقید
پوتن کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ کارروائی نیٹو اور مغربی ممالک کی جانب سے "جارحانہ” اور "غیر دوستانہ” اقدامات کے جواب میں کی ہے۔ واشنگٹن: امریکہ نے اتوار کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی نیوکلیئر فورسز کے الرٹ کی مذمت کی اور کہا کہ ان کی روایتی زمینی افواج کو یوکرین پر حملے میں لاجسٹک مسائل کا سامنا …