Afghan government spokesman Zabihullah Mujahid

طالبان نے2 غیرملکی صحافیوں کورہا کردیا

eAwazآس پاس

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت کی زیرحراست2 غیرملکی صحافیوں اورایک افغان شہری کو رہا کردیا گیا۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ میں کہا کہ عالمی ادارے کے لئے کام کرنے والی غیرملکیوں کوشناختی کارڈ، لائسنس اوردیگردستاویزات نہ ہونے پرگرفتارکیا گیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ غیرملکیوں کی شناخت کی تصدیق ہونے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا …

Campaign against hijab, in Uttar Pradesh also hijab student was expelled from class

حجاب کیخلاف مہم،اترپردیش میں بھی باحجاب طالبہ کوکلاس سے نکال دیا گیا

eAwazآس پاس

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پرہے۔ کرناٹک کے بعد اب اترپردیش کے ایک کالج سے بھی حجاب پہننے والی طالبہ کونکال دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہرجون پورکے ایک کالج میں مسلمان طالبہ کوحجاب کرکے کالج آنے پرکلاس سے نکال دیا گیا۔ پرنسپل اوراساتذہ نے بھی طالبہ کی مدد کرنے کے بجائے یونیفارم کے اصولوں کی …

60,000 bees were stolen from the farm

فارم سے 60 ہزار شہد کی مکھیاں چوری ہو گئیں

eAwazآس پاس

واشنگٹن : یہ بات سن کر عجیب لگتی ہے مگر یہ حقیقت میں سچ ہے کہ 60 ہزار شہد کی مکھیاں چوری ہوگئی ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہکی ریاست پنسلوینیا میں گراسری اسٹور کمپنی کے فارم سے تقریباً 60 ہزار شہد کی مکھیوں کو چرا لیا گیا ہے۔ کمپنی نے مقامی اخبار پین لائیو ڈاٹ کام کو بتایا کہ …

Rana Ayub, a Muslim woman journalist

مودی سرکارپرتنقید کیوں کی؟ مسلمان خاتون صحافی کی1کروڑسے زائد رقم ضبط

eAwazآس پاس

نئی دہلی: بھارت میں بے جے پی کی ہندوانتہاپسند حکومت کی پالیسیوں پرتنقید کرنے والی مسلمان خاتون صحافی رعنا ایوب کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم ضبط کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکارکی ہندوانتہاپسند پالیسیوں پرکھل کرتنقید کرنے والی بھارت کی عالمی سطح پرمشہورمسلمان خاتون صحافی اورمصنفہ رعنا ایوب کی ایک کروڑسے زائد رقم ضبط کرلی گئی۔ …

Kuwait workers

کویت میں 6 ماہ بعد غیرملکیوں پر سرکاری ملازمتوں کے دروازے بند ہوجائیں گے

eAwazآس پاس

کویت سٹی: خلیجی ملک کویت میں سرکاری ملازمتوں سے غیرملکی ورکرز کو ہٹا کر کویتی شہریوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ رواں سال اگست تک مکمل کرلیا جائے گا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت میں سال 2017 میںکویتائزیشن کا منصوبہ سامنے آیا جس کا مقصد سرکاری اسامیوں پر موجود غیرملکی ورکرز کی جگہ مقامی شہریوں کو نوکریاں دینا ہے …

Expressing solidarity with Kashmir, India summoned South Korea's envoy

کشمیر سے اظہار یکجہتی پر بھارت نے جنوبی کوریا کے مندوب کو طلب کرلیا

eAwazآس پاس

نئی دہلی: جنوبی کوریائی کمپنی ہونڈائی موٹر کے پاکستانی پارٹنر نشاط گروپ نے کشمیر سے اظہار یکجہتی پر ٹویٹ کیا تھا جس پر بھارت نے جنوبی کوریا کے مندوب کو طلب کرلیا ہے۔رائٹرز کے مطابق جنوبی کوریا کے پلیٹ فارم سے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے تبصروں نے بھارتی عوام کو مشتعل کردیا ہے جبکہ بھارتی شہریوں کی جانب سے …

Madhya Pradesh Education Minister supports extremists in banning hijab

وزیرتعلیم مدھیہ پردیش نے حجاب پابندی میں انتہاپسندوں کی حمایت کردی

eAwazآس پاس

دہلی : بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیرِ تعلیم بھی اسکولوں میں حجاب پر پابندی میں انتہاپسندوں کی حمایت میں آگئے۔حجاب پر پابندی کا معاملہ کرناٹک سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور پڈوچیری تک پھیل گیا۔بھارتی شہر پڈوچیری میں بھی باحجاب طالبہ کو اسکول میں داخلے سے روک دیا گیا۔ پڈوچیری ڈائریکٹوریٹ اسکول ایجوکیشن نے متعلقہ اسکول سے انکوائری کا …

Hezbollah will not be immediately involved in the conflict if Israel attacks Iran

اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تنازع میں فوری ملوث نہیں ہونگے: حزب اللہ

eAwazآس پاس

بیروت : لبنانی تنظیم حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تو تنازع میں فوری ملوث نہیں ہوں گے۔حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایسا ہوا تو سوچیں گے کہ لڑائی میں ایران کی جانب سے شامل ہوا جائے یا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

In the Indian state of Karnataka, Hindu extremists have made life difficult for hijab-wearing students

بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔

eAwazآس پاس

بھارت میں مسلم دشمنی کی ایک اور مثال -بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔ کرناٹک میں سڑک سے گزرتی اکیلی طالبہ کو زعفرانی رنگ کے مفلر پہنے انتہا پسندوں کی جانب سے تنگ کرنے کی ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا، طالبہ …

protest against the killing of a black man by police

امریکہ میں سیکڑوں افراد کا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کیخلاف احتجاج

eAwazآس پاس

واشنگٹن: امریکی ریاست منی سوٹا میں سیکڑوں افراد نے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف احتجاج کیا۔پانچ سو کے قریب افراد نے گورنمنٹ پلازہ کے سامنے شدید نعرے بازی کی، تین روز قبل امریکی پولیس نے 22 سالہ شخص کو اس کے گھر میں گولی مار دی تھی۔ پولیس نے موقف اپنایا کہ مقتول کے گھر …