Russian Foreign Minister Sergei Lavrov

مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے۔روس

eAwazآس پاس, ورلڈ

ماسکو : روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے ہم مغرب کے وعدوں کا مزید انتظار نہیں کریں گے۔ماسکو میں پریس کانفرنس پریس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ نیٹو اپنی مرضی ہر کسی پر ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر ہم جانتے …

India 16-year-old mentally handicapped girl gang-raped

بھارت: 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی سے اجتماعی زیادتی

eAwazآس پاس, ورلڈ

نئی دہلی : بھارت میں 16 سالہ ذہنی معذور لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ راجستھان کے ضلع الور میں پیش آیا جہاں ملزمان نے 16 سال کی لڑکی کو پہلے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد تیز دھار آلے اس کے جسم کے نازک حصوں …

Anwar al-Ruslan Syrian army colonel

انسانیت کیخلاف جرائم پرشامی کرنل کو عمرقید کی سزا

eAwazآس پاس, ورلڈ

دمشق: برلن جرمنی کی عدالت نے انسانیت کیخلاف جرائم پرشامی فوج کے کرنل کوعمر قید کی سزا سنا دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ایک عدالت نے انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام ثابت ہونے پرشامی فوج کے کرنل انوررسلان کو مجرم قراردیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی۔ شامی فوج کے 58 سال کے کرنل انور رسلان پرملک …

Taliban government has approved its first budget

طالبان حکومت نے اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

کابل: طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان میں کہا کہ 2 عشروں بعد یہ پہلا موقع ہیجب ہم نے ایسا بجٹ بنایا ہے جس کا …

British intelligence agency MI5

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی نے پارلیمنٹ میں چین کے ایجنٹ سے خبردار کردیا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن: برطانوی خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 نے ایک انتباہ جاری کیا ہے کہ ایک مبینہ چینی ایجنٹ برطانیہ کی سیاست میں مداخلت کے لیے پارلیمنٹ میں داخل ہوگئی ہیں۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی سروس کی جانب سے ایک الرٹ میں کہا گیا کہ کرسٹین چنگ کوی لی نے چینی کمیونسٹ پارٹی (سی سی پی) کے موجودہ …

Nigeria A week of bandit attacks kills 143 people

نائیجیریا: ڈاکوؤں کے ہفتہ بھر حملوں میں 143 افراد ہلاک

eAwazآس پاس, ورلڈ

ابوجا: نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران ڈاکوؤں نے حملے کر کے 143 افراد کو ہلاک کر دیا۔فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقعات نائیجیریا کے شمال مغربی مسلم اکثریتی ریاست زمفارا کے مختلف دیہات میں پیش آئے۔ مقامی شہریوں کا کہنا ہے سیکڑوں مسلح ڈاکو موٹر سائیکلوں پر مختلف دیہات میں گھس آئے، مقامی افراد پر فائرنگ کی، گھروں …

Iran has imposed sanctions on 51 officials, including the US Joint Chiefs of Staff

ایران نے امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سمیت 51 حکام پر پابندیاں عائد کر دیں

eAwazآس پاس, ورلڈ

تہران: ایران نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے جواب میں امریکی جوائنٹ چیف آف سٹاف سمیت 51 حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ پابندیاں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے پر لگائی گئیں۔ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی، سابق قومی سلامتی مشیر …

Great event to celebrate the Platinum Jubilee of the Queen of Australia

آسٹریلیا کا ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کیلئے شاندار اہتمام

eAwazآس پاس, ورلڈ

آسٹریلیا کا ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کیلئے شاندار اہتمام سڈنی : آسٹریلیا میں ملکہ الزبتھ دوئم کی پلاٹینم جوبلی کا جشن منانے کے لیے شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیاہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلوی کے ہائی کمشنرکا کہنا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور دولت مشترکہ کے ممبر ممالک کے ساتھ ملکہ برطانیہ الزبتھ …

Was Prince Andrew dealt with a woman who accused him of rape?

شہزادہ اینڈریو کی جنسی زیادتی کےالزامات لگانے والی خاتون کیساتھ ڈیل ہوئی تھی؟

eAwazآس پاس, فن فنکار

شہزادہ اینڈریو کی جنسی زیادتی کےالزامات لگانے والی خاتون کیساتھ ڈیل ہوئی تھی؟ واشنگٹن: شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کے الزامات لگانے والی خاتون ورجینیا اور بدنام زمانہ جیفری ایپسٹین کےدرمیان 2009 میں ایک خفیہ ڈیل ہوئی تھی، جس کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ورجینیا اور بدنام زمانہ جیفری …

A police complaint was lodged against Vicky Koshal on a very interesting and unique case

وکی کوشل کیخلاف انتہائی دلچسپ اور انوکھے معاملے پر پولیس شکایت درج

eAwazآس پاس, فن فنکار

وکی کوشل کیخلاف انتہائی دلچسپ اور انوکھے معاملے پر پولیس شکایت درج اندور: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کے خلاف ایک انتہائی انوکھی اور دلچسپ وجہ کے لیے پولیس میں شکایت درج کی گئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں سے وکی کوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ پہلے تو وکی کوشل بالی ووڈ کی …