Queen Hassan and Bollywood actress Sushmita Sen have married Lalit Modi

سا بقہ ملکہ حسن اوربولی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے للت مودی سے شادی کرلی؟

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

مالے/ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ کے بانی اور معروف تاجر للت مودی نے بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کو اپنا ہمسفر منتخب کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی تاجر ان دنوں مالدیپ میں اپنی نئی ہمسفر چھٹیاں گزار رہے ہیں اور وہ ہمسفر کوئی اور نہیں بلکہ 1994 میں ملکہ حسن کا عالمی مقابلہ جیتنے والی …

ایک لاکھ روپےتک ماہانہ تنخواہ والوں پر ٹیکس نہ لگانے کی تجویز واپس

eAwazاردو خبریں, پاکستان

تنخواہ دار طبقے کے لیے نئی انکم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں جس میں 50 ہزار روپے ماہانہ آمدنی والوں کو ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے جب کہ ایک لاکھ روپے تک تنخواہ والوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز واپس لے لی گئی ہے۔ بجٹ دستاویز کےمطابق ایک لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پر ڈھائی فیصد ٹیکس عائد ہوگا جب کہ …

Prince Charles

ملکہ کو ریاست کا سربراہ رکھنا ہے یا نہیں، خود طے کرلیں، شہزادہ چارلس

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے دولت مشترکہ میں شامل ممالک کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ ملکہ برطانیہ کو اپنی ریاست کا سربراہ برقرار رکھنے سے متعلق ہر رکن ملک خود فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہے۔ شہزادہ چارلس نے یہ بات افریقی ملک روانڈا میں ہونے والی دولت مشترکہ ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم کی سمٹ کی افتتاحی …

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلان

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بجٹ سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جارہی تھی، ہم نے پاکستان …

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

کراچی: عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔  عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کی سربراہی میں 6 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایڈیشنل پولیس سرجن شاہد نظام، ایچ او ڈی فارنزک میڈیسن جناح پرویز …

Critical letter against Elon Musk

ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط تحریر کرنے والے اسپیس ایکس کے 5 ملازمین برطرف

eAwazآس پاس, اردو خبریں

راکٹ کمپنی اسپیس ایکس نے ایلون مسک کے خلاف تنقیدی خط لکھنے پر کم از کم 5 ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں اس معاملے سے واقف افراد کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسپیس ایکس کے سیکڑوں ملازمین کی جانب سے کمپنی کے عہدیداران کے نام ایک کھلے خط میں ایلون مسک …

Russians ready to leave the country

روس کے 15 ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار

eAwazاردو خبریں

برطانیہ کی وزارت دفاع کے مطابق روس کے ہزاروں کروڑ پتی افراد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں۔ برطانوی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ روس کے 15 ہزار امیر افراد نے امیگریشن کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔ دوسری طرف روسی افواج کی یوکرین میں پیشقدمی جاری ہے، کئی نئے علاقے روس کے قبضے میں جاچکے ہیں۔ حالیہ …

بھارت میں گستاخانہ بیانات پر احتجاج روکنے کے لیے پابندیاں عائد کردی گئی

eAwazآس پاس, اردو خبریں

بھارت میں گستاخانہ بیانات پر احتجاج کرنے والوں کی آواز دبانےکے لیے بھارتی انتظامیہ نے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست آسام کے تین مسلم اکثریتی اضلاع میں امتناعی احکامات نافذ اور گستاخانہ بیانات پر احتجاج کرنے والوں کو روکنے کے لیے پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، آسام کے تینوں …

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، وزیراعظم

eAwazاردو خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں بجلی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت توانائی کے حکام نے وزیراعظم کو ملک میں لوڈ شیڈنگ کی …

West Indies continue batting against Pakistan

پہلا ون ڈے پاکستان کیخلاف ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ جاری

eAwazاردو خبریں, کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ویسٹ انڈیز ٹیم کے کپتان نکولس پوران نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ قومی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، فخر زمان، امام الحق، …