سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

اسٹاک ہوم: سویڈن میں توہین آمیز خاکے بنانے والا کارٹونسٹ کار حادثے میں ہلاک ہوگیا۔بی بی سی کے مطابق سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز خاکے بنانے والے لارس ولکس نامی شخص کو کئی برسوں سے پولیس کی سیکیورٹی دے رکھی تھی، لارس ولکس اتوار کے روز اپنی پولیس سیکیورٹی میں جارہا تھا کہ مارکیریڈ نامی قصبے کے قریب اس کی …

منشیات کیس : شاہ رخ کے بیٹے کا اقبال جرم

eAwazاردو خبریں, فن فنکار

دہلی :بھارتی اداکار شہ رخ خان کے بیٹے آریاں خان نے منشیات کیس میں اقبال جرم کرلیا ہے ۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نےگزشتہ روز ممبئی کے ساحل کے قریب موجود ایک کروز جہاز سے منشیات قبضے میں لینے کے بعد گرفتار کیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق …

earth began to absorb more light and heat

زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

نیوجرسی:   ہمارا نیلا روشن سیارہ ماند پڑرہا ہے جس کی وجہ آب وہوا میں تبدیلی کو قرار دیا جارہا ہے۔گزشتہ بیس برس کے ڈیٹا سے ثابت ہوا ہے کہ ہمارے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین پر پہنچنے والی سورج کی روشنی کو منعکس کم کرتے …

قرض کی عدم ادائیگی پر افغانستان بجلی سے محروم ہوسکتا ہے: امریکی اخبار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ نے افغانستان میں واقع بجلی گھر ‘دا افغانستان بریشنا شرکت  ڈی اے بی ایس کے عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر وسط ایشیائی ممالک کو افغانستان کی جانب سے رقم کی ادائیگی نہ کی گئی تو ممکن ہے کہ موسم سرما میں افغانستان کو بجلی نہ ملے۔وال اسٹریٹ کی رپورٹ میں …

عرب امارات مضبوط ترین ، افغانستان کمزور ترین پاسپورٹ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ ایک بار پھر دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ بن گیا ہے ، پاسپورٹ کی مدد سے 152 ممالک میں داخلہ ممکن ہے ، 98 ممالک ویزا فری انٹری کی پیشکش کرتے ہیں ، 54 ممالک آمد پر ویزا دیتے ہیں اور 46 ممالک کے لیے ملک میں داخل ہونے سے پہلے ویزا درکار …

امریکا میں ہیلی کاپٹر اور چھوٹا طیارہ فضا میں ٹکرا گئے

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ایری زونا:امریکا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ اور ایک ہیلی کاپٹر فضا میں آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ایری زونا میں دوران پرواز ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں دو افراد موقع پر ہی …

قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوری کے لیے انتخابی عمل جاری

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

دوحہ:قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوری کے 30 ارکان کے انتخاب کے لیے ملک گیر الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں پہلی بار ملک کی قانون ساز مجلس شوری کی 30 نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے جس میں 28 خواتین سمیت 284 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ملک میں …

Florida, one man stabbed, two attacked with baseball bat

فلوریڈا، ایک شخص کا چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ، 2 افراد ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص نے چاقو اور بیس بال بیٹ سے حملہ کرکے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے حملہ آور شان رنیون نامی شخص کو اسپتال سے حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم ایک دن قبل اپنی کمپنی میں ساتھی ملازمین کے ساتھ جھگڑے کے بعد چلا گیا …

Hurricane Shaheen is likely to hit the Sultanate of Oman today

سمندری طوفان شاہین کا آج سلطنت عمان سے ٹکرانے کا امکان

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

مسقط: سمندری طوفان شاہین کے آج سلطنت عمان سیٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے، عمان میں آج تیز ہواوں کے ساتھ شدید بارش بھی متوقع ہے۔سلطنت عمان کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان شاہین کیٹیگری 1 کی شدت اختیار کرگیا ہے۔ طوفان کے پیش نظر عمان میں آج اور کل عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔عمانی حکام نے مسقط …

جارجیا کے جلا وطن سابق صدر ملک پہنچنے پر گرفتار

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

تبلیسی:جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی کو وطن واپس پہنچنے پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا کے سابق صدر میخائل ساکاآشویلی جلاوطنی ختم کرکے وطن واپس پہنچے تو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انھیں حراست میں لے لیا۔ جارجیا کے وزیراعظم ایراکلی غریباشولی نے سابق صدر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا …