بیجنگ: چینی صوبے شانکشی کے شہر داتونگ سے دریافت ہونے والی 1,600 سال قدیم قبر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کی آغوش میں اس طرح دفن ہیں کہ جیسے وہ مرنے کے بعد بھی ہمیشہ ساتھ رہنے کی قسم نباہ رہے ہوں۔یہ قبر اس قدیم قبرستان کا حصہ ہے جو گزشتہ برس داتونگ میں کھدائی کے دوران برآمد ہوا تھا۔یہاں …
دھماکے کی جگہ پر سکیورٹی امریکی فورسز کےذمہ تھی: طالبان
کابل: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ دھماکے اس جگہ ہوئے جہاں سکیورٹی کی ذمہ داری امریکی فورسز کی تھی، امن خراب کرنے والوں سے پوری قوت سے نمٹا جائے گا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اپنے لوگوں کی سیکیورٹی پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں اور شرپسندوں سے پوری …
کابل ایئرپورٹ دھماکے،تحقیقات کیلئے طالبان کی کمیٹی قائم
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایئرپورٹ پر ہوئے دھماکوں کی تحقیقات کے لیے طالبان نے کمیٹی قائم کردی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل ایئرپورٹ دھماکوں کی تحقیقات کےلیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے،تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جائے ۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہاکہ کابل ایئرپورٹ پر حملے کے …
خدارا افغانیوں کا قتل عام بند کردیں
کابل:افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان کو کابل ایئرپورٹ پر ہونے والے تین دھماکوں سے ہونے والی ہلاکتوں نے رنجیدہ کردیا۔انہوں نے داعش کے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا۔راشد خان نے کہا کہ ’کابل میں ایک بار پھر خون خرابہ ہورہا ہے، براہِ کرم افغانیوں کا قتلِ …
چار ہزار امریکی ایجنٹ پاکستان آئیں گے
راولپنڈی: حکومت نے امریکی درخواست پر کابل سے امریکا جانے والے 3 تا 4 ہزار افغان باشندوں کو ایک ماہ کے لیے پاکستان میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ابتدائی پانچ پروازیں آج جمعہ سے کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گی۔ذرائع کے مطابق کابل سے افغان شہریوں کی پاکستان منتقلی کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی حکام …
روس، چین کا خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
کریملن: روس اور چین نے افغانستان سے ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ ایک فون کال میں روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ نے افغانستان سے ممکنہ دہشت گردی اور منشیات کے پھیلاو جیسے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ جدوجہد …
پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے مذاکرات کامیاب
کابل: افغانستان کے صوبے پنج شیر میں طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، دونوں فریقین میں امن پر اتفاق ہو گیا۔پنج شیر میں افغان طالبان اور شمالی اتحاد نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔افغان طالبان اور شمالی اتحاد کے درمیان بعض موضوعات پر بات چیت اب بھی جاری ہے۔واضح رہے …
طالبان نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی
کابل:طالبان نے کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے ترکی سے تکنیکی مدد مانگ لی ہے،ترک حکام کے مطابق طالبا نے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ چلانے کے لیے تکنیکی مدد مانگی ہے۔ ترک حکام نے مزید بتایا کہ طالبان نے زور دیا ہے کہ ترک فوج بھی 31 اگست تک افغانستان سیچلی جائے۔ طالبان کی مشروط درخواست …
سعودیہ میں روسی کلاشنکوف کی فیکٹری لگانے کی تیاریاں
ریاض : سعودی عرب میں روس کے مشہور و معروف ہتھیار کلاشنکوف کی فیکٹری لگانے کی تیاریاں جاری ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور روس کے درمیان جدید ترین کلاشنکوف کی تیاری کے لیے مذاکرات ہوئے ہیں۔مذاکرات کے دوران سعودی عرب میں روسی کلاشنکوف کی تیاری کے لیے فیکٹری قائم کرنے پر غور کیا گیا۔روسی حکام کا اس حوالے …
اشرف غنی کا ڈالرز کے ساتھ فرار، ا مریکی ارکان کانگریس کا تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن:سابق افغان صدر اشرف غنی سے متعلق امریکی اراکین کانگریس نے وزیر خارجہ کو خط لکھ کر انٹونی بلنکن سے اشرف غنی کے لاکھوں ڈالرز لے کر فرار ہونے کی خبر سے متعلق استفسار کرلیا۔ اپنے خط میں اراکین کانگریس نے کہا کہ غبن کی رقم افغان عوام کی فلاح و ترقی کے لیے امریکی امداد تھی، بائیڈن انتظامیہ معاملے …