Muhammad Bin Salman

سعودی عرب اور روس کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کا معاہدہ

eAwazاردو خبریں, ویڈیو

ریاض : سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان انٹرنیشنل ملٹری ٹیکنیکل فورم  میں شرکت کے لیے روس پہنچے جہاں انہوں نے روسی وزیردفاع سے بھی ملاقات کی ۔ ملاقات کے بعد ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ہم نے خطے میں استحکام و سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنی مشترکہ کوششوں پرتبادلہ خیال کیا اوراپنے ممالک کو درپیش …

طالبان کی امریکا، برطانیہ کو مکمل انخلاء کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

طالبان نے امریکا کو ایک ہفتے میں نکلنے کی وارننگ دے دی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کابل :   ترجمان طالبان نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں امریکی فوج افغانستان سے نہ نکلی تو نتائج بھگتنے کو تیار رہے۔طالبان نے یہ بھی کہا کہ جب تک ایک بھی امریکی فوج افغان سرزمین پر موجود ہے، اس وقت تک حکومت نہیں بنائی جائے گی۔ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ31 اگست کے بعد غیر ملکی افواج کے …

UAE Visa Internet File Photo

دبئی نے پاکستان سمیت 6ممالک کے  سیاحتی ویزے کھول دئے 

eAwazآس پاس, اردو خبریں, پاکستان

دبئی : دبئی نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے ویزٹ ویزے کھول دیے، دبئی حکومت کی ایئر لائن پر قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے۔ پاکستان سمیت 6 ممالک کے شہری سیاحتی ویزے پر دبئی جاسکتے ہیں دیگر ممالک میں نیپال، نائیجریا، سری لنکا، بھارت اور یوگینڈا شامل ہیں۔6 ممالک کے سیاح براہ راست نہیں بلواسطہ طور پر دبئی …

طالبان نے وزیر تعلیم اور سربراہ مرکزی بینک سمیت اہم عہدوں پر تقرریاں کردیں

طالبان نے وزیرِ داخلہ، خزانہ، انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا

eAwazآس پاس, اردو خبریں

کابل : افغانستان کا کنٹرول سنبھال لینے والے طالبان نے نئے وزیرِ خزانہ، قائم مقام وزیرِ داخلہ، انٹیلی جنس چیف، کابل کے گورنر اور میئر کا بھی تقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے گل آغا کو افغانستان کا نیا وزیرِ خزانہ، صدر ابراہیم کو قائم مقام وزیرِ داخلہ مقرر کر دیا ہے۔افغان میڈیا نے مزید بتایا کہ نجیب …

UAE Covid-19

یو اے ای: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کی فہرست جاری

eAwazآس پاس, اردو خبریں

ابوظبی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوے شہریوں پر بھاری جرمانے کی نئی فہرست جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے تازہ ترین فہرست میں بتایا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر  یا قرنطینہ سے بچنے والے شہری اور غیر ملکیوں پر 20 ہزار 201 اماراتی …

china Special Person in Pakistan

چین نے ایک بار پھر امریکہ کو بدامنی کا ذمہ دار قرار دے دیا

eAwazاردو خبریں, پاکستان

بیجنگ:چین نے امریکا کو افغانستان میں بے یقینی کی صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا، چینی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ذمے دار امریکا ہے۔افغانستان کے لیے چین کے خصوصی نمائندے ژیاؤ یانگ نے  پاکستان کے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا  ہےکہ امریکا نے سیاسی حل نکالے بغیر افغانستان …

US President Joe Biden

جوبائیڈن کا 31 اگست تک افغانستان سے مکمل انخلا کا اعلان، برطانیہ کا توسیع کامطالبہ 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ 31 اگست تک افغانستان سے انخلاء مکمل کریں گے، ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست ملی تو دیکھیں گے کہ کیا کرسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس سے ٹیلی وژن پر خطاب میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست سے 28 ہزار افراد کا انخلا کروا چکے ہیں۔ کابل میں سیکورٹی ماحول …

Turk President Rajib Tayyab Eurdvan

یورپ کے حکم پر مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، اردوان

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے کہنے پر افغان مہاجرین کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔صدر اردوان کا کہنا تھا کہ رکن ممالک نے ان افراد کے چھوٹے سے گروہ کے لیے اپنے دروازے کھولے ہیں، جنہوں نے ان کے لیے کام کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ امید نہ رکھی جائے کہ ترکی …

US Floods and rains disrupt livelihoods (File Photo)

امریکا میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی، 10 افراد ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 واشنگٹن: امریکا میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ 30 افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک دن میں 423 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسلسل بارشوں سے نشیبی علاقوں میں سیلابی کیفیت …

Khamis Mushait Saudi Arabia

حوثیوں کا  ایک بار پھرسعودی عرب پر ڈرون حملہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض: حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ترجمان عرب اتحاد افواج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر پر حوثیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے آپریشنل اقدامات کررہے ہیں۔دوسری جانب او آئی سی نے حوثیوں کی جانب سے …