Taliban spokesperson Zabihullah Mujahid

طالبان نے اپنی صفوں میں احتساب کا اعلان کردیا

eAwazاردو خبریں

کابل : افغانستان پر مکمل کنٹرول کرنے والے طالبان کے ایک عہدے دار کا کہنا ہے کہ ظالمانہ برتاؤ اور جرائم کے واقعات پر طالبان کا احتساب ہو گا۔غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک طالبان عہدےدار نے یہ بات کہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کابل پر بغیر گولی چلائے قبضے کو ابھی ہفتہ ہی گزرا ہے۔طالبان عہدے …

Pakistan, India issue diplomatic visas to each other

پاک بھارت سفارتکاروں کو 28 ماہ بعد ویزے جاری 

eAwazاردو خبریں, پاکستان

اسلام آباد:  پاکستان اور بھارت کی جانب سے 28 ماہ بعد ایک دوسرے کے سفارتی اہلکاروں کو اسائنمنٹ ویزے جارئی کئے گئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت نے حالیہ ہفتوں میں ایک دوسرے کے سفارتی عملے کو بڑی تعداد میں اسائنمنٹ ویزے جاری کیے ہیں، دونوں ملکوں نے رواں برس 15 مارچ تک جمع کروائی گئی تمام درخواستوں پر ویزے جاری کیے …

California Wild fires

کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ سینکڑوں عمارتیں بھسم ، ہزاروں بے گھر 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے الڈوراڈو  کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوکر لاکھوں ایکڑ  رقبے پر  پھیل گئی۔امریکی حکام کے مطابق آگ سے 8 لاکھ ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے اور اب تک  250 کے قریب عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے ہزاروں افراد بے …

Trump calls for Biden to resign over Taliban takeover of Afghanistan

ٹرمپ نے افغانستان سے انخلاء کو امریکا کے لئے بڑی شرمندگی قرار دیدیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن : امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا پر  بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں حالات کو  امریکا کے لیے بڑی شرمندگی قرار دیتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کو اس کا ذمہ دار  قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ امریکی …

US urges Pak-China help for Afghan settlement

افغانستان میں سیاسی تصفیہ کے لئے امریکہ کی پاکستان اورچین سے اپیل 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

واشنگٹن: امریکا نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے افغانستان میں سیاسی تصفیے کے لیے پاکستان اور چین سے مدد مانگ لی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ …

18 killed in fresh attack in western Niger

نائجر میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

نائجیر: نائجیر کے علاقہ طلیبری میں نماز جمعی کی ادائگی کے دوران ایک مسلح شخص نے فائرنگ کرکے ، ۱۷ افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے ۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوب افریقی ملک نائجر میں نامعلوم مسلح شخص نے جنوب مغربی دیہات میں اندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک …

US Moderna coronavirus vaccine

امریکی کورونا ویکسین موڈرنا سے دل کے امراض کا خطرہ ؟

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ورلڈ نیوز : امریکی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کی موڈرنا ویکسین کے مضر اثرات پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات میں موڈرنا ویکسین لگوانے والے نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری لاحق ہونے سے متعلق حقائق اکٹھے کئے جائیں گے ۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی حکام تحقیقات میں مصروف ہیں اور مزید معلومات جمع کرنے کے بعد …

India PM Narendra Modi's Popularity

کورونا مودی کی مقبولیت کھاگیا ،40فیصد کمی

eAwazآس پاس, اردو خبریں

اسلام آباد نیوز : عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں بڑی کمی دیکھنےمیں آئی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کیے جانے والے سروے سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ کورونا وائرس پر ٹھیک سے قابو نہ پانے کی وجہ سے گزشتہ ایک سال کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر …

China, Russia, Turkey

چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

چین ،روس اور ترکی کا طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ ، برطانیہ کے بھی مثبت اشارے  -چین ،روس اور ترکی کی جانب سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا جاچکا ہے جبکہ برطانیہ نے اس حوالہ سے مثبت اشارے دئے ہیں ۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکمرانی حقیقت ہے۔افغانستان کے …

Haiti Earthquake

ہیٹی میں زلزلہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2ہزار سے بڑھ گئی 

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

  ہیٹی میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 190 ہوگئی جبکہ 6 لاکھ سے زائد افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔ہیٹی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے متاثرہ علاقوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ سکی۔ زلزلے سے زخمی ہونے والے 12 ہزار سے زائد افراد کا علاج جاری ہے۔ اسپتال بھر چکے ہیں، کئی جگہوں پر …