سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ برلن: شمسی توانائی کو قابلِ تجدید توانائی کے سستے ترین ذرائع میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ حال ہی میں محققین نے سولر سیل ایفیشیئنسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے شمسی توانائی میں ایک …
گوگل نے یوٹیوب ویڈیو کے حصوں میں ٹیکسٹ سرچ کی آزمائش شروع کردی
کیلیفورنیا: گوگل نے سرچ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے ایک نئے آپشن کی آزمائش کردی ہے جس میں ویڈیو کلپس کےاندر بھی ٹیکسٹ سرچ کیا جاسکتا ہے۔ توقع ہے اس طرح صارفین مطلوبہ ویڈیوز کی بہتر سرچ کرسکیں گے اوراس پر ایس ای اوکی نئے سرے سے تدوین ہوسکےگی۔ ۔ فی الحال اسے بھارت میں آزمایا گیا ہے جو …
سائنس دانوں نے سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر تیا ر کر لی
برطانوی سائنس دانوں نے سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر تیا ر کر لی کینٹربری: برطانوی سائنس دانوں نے ایک نئی زرہ بکتر بنائی ہے جو آواز کی رفتار سے آنے والی گولیوں کو روک سکتی ہے۔ یہ ایجاد ملٹری اور پولیس کے سپاہیوں کی حفاظت کے ساتھ فضا اور خلاء میں اڑتے ملبے سے ہوائی جہازوں اور خلائی …
گوگل، ایپل اور موزیلا نے مشترکہ طور پر بہتر براؤزر پر کام شروع کر دیا
کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براؤزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براؤزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل اسپیڈومیٹر کی طرح کام کرتی ہے لیکن اسی نام سے براؤزر کے لیے ایک بینچ مارک پیمانہ …
ٹوئٹر پر فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لنکس پوسٹ پر پابندی عائد
ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹاگرام سمیت دیگر حریف سوشل میڈیا سائٹس کے لنک پوسٹ کرنے پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا کمپنی کا کہنا ہے کہ جو اکاؤنٹس صارفین کو متبادل پلیٹفارم کی ہدایت کرتے ہیں انہیں معطل کردیا جائے گا۔ سوشل میڈیا سائٹس کے لنکس پرپابندی کے باوجود ٹوئٹرپراشتہارات کی اجازت ہوگی۔ ٹوئٹر کی جانب سے جاری …
ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری
ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے فیچر کی آزمائش کی گئی ہے …
زمین پر زیادہ پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی سطحی پانی اور سمندری ٹوپوگرافی (ایس ڈبلیو او ٹی) کے …
پاکستان کی پہلی ’فائیو جی انوویشن لیب‘ قائم
پاکستان کی پہلی فائیو جی انوویشن لیب نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں ٹیلی کام انڈسٹری اور اکیڈمیا کے مشترکہ منصوبے کے تحت قائم کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انوویشن لیب کا مقصد ’سوشل-ایکو لینز‘ کے ذریعے فائیو جی کی افادیت کا تعین کرنا اور صحت، تعلیم، نقل و حمل اور کاروبار سے متعلق ایسے حل پیش …
ٹوئٹر کی فیس لے کر ’بلیو ٹِک‘ دینے کی سروس شروع
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل کی ویڈیو اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق نئی سروس کی فیس ویب کے لیے 8 ڈالر …
اپیکٹا ایوارڈز؛ 25 میں سے 7 شعبوں میں پاکستان فاتح
اسلام آباد: اپیکٹا ایوارڈز 2022 کے لیے 25 میں سے 7 شعبوں میں پاکستان کو فاتح قرار دیا گیا۔ اپیکٹا ایوارڈز 2022 کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ٹی کی برآمدات کے فروغ پر بھرپور توجہ دے رہا ہے، پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) انڈسٹری کی …