پیڈ گوگل ایپس بند نہیں ہوں گی، پاکستان ادائیگیوں پر رضامند

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کر دی۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن امین الحق سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ طارق باجوہ نے رابطہ کیا اور گوگل کو ادائیگیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ امین الحق کا اس حوالے سے کہنا …

ٹوئٹر کی کورونا کی غلط معلومات کیخلاف پالیسی ختم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر انکارپوریشن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا وائرس سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے متعارف کروائی گئی پالیسی کو ختم کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر نے اپنی اس پالیسی کو واپس لے لیا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پر کورونا سے متعلق غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنا تھا۔ …

کیا واقعی یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند ہوجائے گا؟

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ملک بھر میں 26 نومبر کو ٹوئٹر پر ’گوگل پلے اسٹور‘ کا ٹرینڈ اس وقت ٹاپ پر آگیا جب میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں کہ یکم دسمبر سے ملک میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہونے کا امکان ہے۔ مذکورہ خبر سامنے آنے کے بعد لوگوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’گوگل پلے اسٹور‘ کا ہیش ٹیگ استعمال …

ایلون مسک کا ٹوئٹ کیلئے الفاظ کی تعداد میں اضافے کی تبدیلی کا اشارہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے ٹوئٹ کے الفاظ کی تعداد میں اضافے کی تجویز کو اچھا آئیڈیا قرار دیا ہے۔ ایلون مسک نے ٹوئٹر کا چارج سنبھالتے ساتھ ہی اس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں شروع کر دی تھیں۔ ایلون مسک نے پالیسی میں بڑی تبدیل کرتے ہوئے بلیو ٹک والوں …

Google's Chrome Browser Update Advice

گوگل کا کروم براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے اپنے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گوگل کروم براؤزر کو فوری اپ ڈیٹ کرلیں۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ اس اپ ڈیٹ کا مقصد کروم براؤزر کو متاثر کرنے والے سکیورٹی بگ سے صارفین کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔ گوگل نے بتایا کہ CVE-2022-4135 نامی سکیورٹی بگ سے صارفین کو خطرہ …

یوٹیوب سے سالانہ 10 لاکھ روپے کمانے والے پاکستانیوں میں 110 فیصد اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: یوٹیوب نے پاکستان میں اپنے پہلے برانڈ کاسٹ کا انعقاد کیا جس میں پاکستانی یوٹویوبرز اور مواد تخلیق کرنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ برانڈ کاسٹ میں شریک پاکستان کے معروف یوٹیوبرز نے اپنے سفر کی کہانی شیئر کی۔ اس موقع پر میڈیا بریفنگ میں گوگل کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش فرحان ایس قریشی …

ٹِک ٹاک کا امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اخراجات کو کم کرنے کے لیے ملازمین کو برطرف کر رہی ہیں وہیں ٹِک ٹاک ان کمپنیوں کی مخالف سمت میں جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے …

نایاب شارک کو جال میں پھنسنے سے بچانے والا بجلی بھرا آلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

برکلے، کیلیفورنیا: دنیا بھر کے سمندروں میں خوردنی مچھلیوں کے ساتھ ساتھ نایاب شارک، رے مچھلیوں اور ناپید ہوتے ہوئے کچھوے بھی اکثر جال میں پھنس جاتے ہیں لیکن اب ہلکی بجلی خارج کرنے والا آلہ بالخصوص شارک کو دور بھگاتا ہے اور وہ جال میں الجھنے سے محفوظ رہتی ہے۔ جال میں غیرمطلوبہ جانور پھنسے کا عمل ’بائے کیچ‘ …

2030 تک انسان چاند پر رہ رہے ہوں گے، ناسا عہدے دار کا دعویٰ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگتن: آرٹِمس 1 راکٹ کی لانچ کے بعد ناسا کے عہدے دار کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک انسان چاند پر رہ رہے ہوں گے۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم کینیڈی اسپیس اسٹیشن سے متعدد ناکام کوششوں کے بعد بالآخر آرٹِمس 1 مشن پر روانہ ہوگیا۔ بغیر عملے کا یہ مشن چاند کے گرد چکر لگا کر …

فیس بک کا پروفائل سے مذہبی، سیاسی اور جنسی ترجیحات ہٹانے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے کہا ہے کہ وہ صارفین کے فیس بک پروفائل سے پسند اور ترجیح کے تین زمرے ختم کر رہا ہے ان میں مذہب، جنسی میلان اور سیاسی پسند یا ناپسند کو ختم کیا جا رہا ہے جس پر یکم دسمبر سے عمل درآمد ہوگا۔ فیس بک نے اس …