الیکٹرک گاڑیوں کو 5 منٹ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی خلائی ادارے ناسا کی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں استعمال کے لیے تیار کی جانے والی ایک ٹیکنالوجی الیکٹرک گاڑیوں کو بھی چارج کرسکتی ہے۔ درحقیقت یہ ٹیکنالوجی بہت زیادہ تیزرفتاری سے الیکٹرک گاڑیوں کو چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ناسا نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ یہ پیچیدہ کولنگ تکنیک خلا میں مخصوص برقی نظام کا درجہ …

The missile test was part of North Korea's nuclear drills

میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے، شمالی کوریا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا نے اپنے حالیہ میزائل تجربوں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تجربے جوہری مشقوں کا حصہ تھے۔ خبر ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی فوجی مشقیں 25 ستمبر سے 9 اکتوبر تک جاری رہیں۔ مشقوں کی نگرانی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کی۔ شمالی کوریا کی خبر …

The founder of Telegram cautioned users against using WhatsApp

ٹیلی گرام کے بانی نے صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال سے خبرادر کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دبئی: میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کا فون ہیک نہ کیا جائے تو وہ واٹس ایپ کے علاوہ کوئی بھی میسیجنگ ایپ استعمال کریں۔ پیول ڈیوروف نے گزشتہ ہفتے واٹس ایپ کی جانب سے کی جانے والی سیکیورٹی نشاندہی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ …

واٹس ایپ کے نئے پرائیویسی فیچر کی آزمائش

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بیٹا چینل پر نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا جارہا ہے۔ یہ فیچر ان تین فیچرز میں سے ایک ہے جن کے متعلق مارک زکربرگ نے اگست میں اعلان کیا تھا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچربیٹا چینل پر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ …

ٹوئٹر میں اب تصاویر اور ویڈیو کو ایک ساتھ پوسٹ کرنا ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو کم الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے مگر اب یہ انسٹاگرام جیسا نظر آنے لگا۔ ٹوئٹر کی جانب سے ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین تصاویر، ویڈیوز اور جی آئی ایف فائل ایک ٹوئٹ میں پوسٹ کرسکیں گے۔ اس سے پہلے صارفین …

انسٹاگرام پرایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انسٹاگرام نے خاموشی سے ایک نیا دلچسپ فیچر نوٹس متعارف کرا دیا ہے۔ یہ فیچر ڈائریکٹ میسجز ٹیب میں دیکھا جاسکتا ہے۔ میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کا یہ ٹیکسٹ پر مبنی فیچر صارفین کو اپنے خیالات دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے ایک صارف 60 حروف پر مبنی پیغام تحریر …

ایپل کمپنی کس نئی ٹیکنالوجی کو دنیا کا مستقبل سمجھتی ہے؟

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل وہ کمپنی ہے جو اپنی نئی ڈیوائسز کے بارے میں بتانا پسند نہیں کرتی، خاص طور پر ایسی ٹیکنالوجی جس پر ابھی کام کیا جارہا ہو۔ مگر اس کمپنی کی جانب سے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر کافی کام کیا جارہا ہے اور اب ایپل کے سی ای او ٹم کک نے اس حوالے سے خیالات کا اظہار …

Rich kids take fewer risks than poor kids, study finds

امیر بچے غریب بچوں کی بہ نسبت کم خطرات مول لیتے ہیں، تحقیق

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بوسٹن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امیر بچے اپنے غریب ساتھیوں کے مقابلے میں کسی انعام کے حصول کے لیے کم خطرات مول لیتے ہیں۔ امریکا کی بوسٹن یونیورسٹی کے محققین نے مختلف سماجی و معاشرتی پسِ منظر سے تعلق رکھنے والے بچوں سے ایک ٹیسٹ مکمل کرنے کا کہا جس میں یہ دیکھا گیا کہ وہ کسی …

ٹوئٹر میں ٹک ٹاک جیسی فل اسکرین ویڈیو فیڈ کا اضافہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارم میں ویڈیوز کو دیکھنے اور ڈسکور کرنے کے حوالے سے نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے۔ ان میں سے سب اہم فیچر ٹک ٹاک جیسی اسکرول ایبل ویڈیو فیڈ کا ہے۔ یہ فیچر کچھ عرصے بعد تمام ٹوئٹر صارفین کو دستیاب ہوگا اور فی الحال آئی او ایس ایپ میں محدود افراد کو اس تک …