نیویارک: دنیا کی معروف ترین ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے ایپ ا سٹور سے روس کے سوشل میڈیا نیٹ ورک وی کونٹاکٹے (وی کے) کو ہٹا دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گزشتہ روز ایپل کی جانب سے ایک بیان جاری کی گیا جس میں کمپنی نے کہا کہ روسی سوشل میڈیا نیٹ ورک کو …
واٹس ایپ کا صارفین کو ایپ فوری اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ
واٹس ایپ نے اپنے صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ میسجنگ ایپ کو فوری طور پر اپ ڈیٹ کرلیں (اگر وہ پہلے ہی خودکار طور پر اپ ڈیٹ نہیں ہوچکی ہو تو)۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایپ کے پرانے ورژن میں ایک بڑی سکیورٹی کمزوری کے بارے میں بتایا گیا ہے جس کو نئے ورژن میں فکس کیا …
موبائل سے مسجد نبویﷺ میں حاضری ممکن
مدینہ: مسجد نبوی ﷺ کی دیدار کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اب وہ یہ سہولت گھر بیٹھے اپنے موبائل کے ذریعے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ کورونا وبا کے دوران خانہ کعبہ اور مسجد نبوی میں نماز کی ادائیگی پر پابندیاں تھیں۔ لاکھوں دل اپنی محبوب مساجد میں جانے اور عبادت کو تڑپ …
ناسا کا تجرباتی اسپیس کرافٹ سیارچے ڈیمورفس سے ٹکرا گیا
امریکی خلائی ادارے ناسا کا زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن کیلئے زمین سے بھیجا گیا تجرباتی ڈارٹ اسپیس کرافٹ سیارچے ڈیمورفس سے ٹکرا گیا ۔ ناسا کے مطابق ڈارٹ اسپیس کرافٹ 23 ہزار 500 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سیارچے سے ٹکرایا،اس کامیابی پر نا سا کے انجئینرز اور ماہرین خوشی سے …
واٹس ایپ کا ملٹی ڈیوائس فیچر کو ’محدود‘ کرنے کے لیےکمپونین موڈ فیچر پر کام شروع
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ملٹی ڈیوائس کی سہولت کو محدود کرنے پر کام شروع کردیا۔ ڈبلیو اے بیٹا ویب سائٹ پر شائع رپورٹ میں کمپنی ذرائع نے بتایا کہ واٹس ایپ کی جانب سے دنیا بھر کے دو ارب صارفین کے لیے یہ فیچر جولائی 2021 میں متعارف کرایا گیا، …
گوگل سرچ سے اب ٹرینوں کے ٹکٹ خریدنا بھی ممکن
گوگل سرچ کو آپ ابھی انٹرنیٹ پر مختلف تفصیلات تک رسائی کے لیے استعمال کرتے ہیں مگر مستقبل میں اسے ٹرینوں کی ٹکٹ خریدنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ گوگل کی جانب سے چند ممالک بشمول جاپان، اٹلی، جرمنی اور اسپین میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے ٹرین کے سفر کی …
ناسا کا ڈارٹ اسپیس کرافٹ پیر کو خلائی چٹان سے ٹکرائے گا
واشنگٹن: ناسا کا پہلا سیاروی دفاعی اسپیس کرافٹ، جس کو زمین سے 1 کروڑ 9 لاکھ کلو میٹر دور سیارچے کا رخ بدلنے بھیجا گیا ہے، 26 ستمبر کی شام خلائی چٹان سے ٹکرائے گا۔ ڈبل ایسٹیرائڈ ری ڈائریکشن ٹیسٹ (DART) کو گزشتہ برس نومبر میں خلاء میں بھیجا گیا تھا جو تقریباً ایک سال کے سفر کے بعد اب …
مستقبل میں مصنوعی ذہانت کو قابو کرنا مشکل ہوگا، تحقیق
آکسفورڈ: محققین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ممکنہ طور پر ایسی شکل اختیار کرنے جارہی ہے جس کو قابو کرنا مشکل ہوگا اور اس کے انسانیت پر تباہ کن نتائج ہوں گے۔ سائنس دانوں کو یہ خوف لاحق ہے کہ قابو سے باہر مصنوعی ذہانت کے نظام ایک بار یہ سیکھ جائیں کہ وہ اپنے تخلیق …
خیبرپختونخوا حکومت کا ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس، زراعت، معدنیات اور ریسکیو شعبوں میں ڈرون ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد کی منظوری دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں پولیس اور پی ڈی ایم اے میں ڈرون ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا ہے کہ ڈرون …
ہوا میں کورونا وائرس سے شناخت کرنے والا فیس ماسک تیار
فیس ماسک تیار کیا ہے جو ہوا میں کورونا وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا چین کے سائنسدانوں نے ایک ایسا فیس ماسک تیار کیا ہے جو ہوا میں کورونا وائرس کو شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ کووڈ 19 یا فلو سے متاثر کسی فرد سے گفتگو کے دوران فیس ماسک کی جانب سے اسے پہننے والے کو …