بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو مبینہ طور پر ہیک کیے جانے کی ایک کوشش میں ایک ارب لوگوں کا ڈیٹا سامنے آنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیٹا لیک ہونے کے متعلق رپورٹس پہلے مشہور ہیکنگ فورم پر سامنے آئیں جس میں ہیکرز نے ایک غیر محفوظ …
ٹویٹر نے ’ایڈٹ‘ بٹن پیش کردیا
سان فرانسسكو: ٹویٹر نے عوام کے دیرینہ اصرار پر ٹویٹ شدہ پیغامات کو نصف گھنٹے تک ایڈٹ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔ ٹویٹر نے باضابطہ طور پر یکم ستمبر کو اس کا اعلان کیا ہے تاہم 5 ڈالرماہانہ پر یہ سروس صرف ان صارفین کو دی جائے گی جن کے اکاؤنٹ پر تصدیق کا نیلا نشان موجود ہوگا۔ اسی …
ناسا کا خلائی مشن ’آرٹیمس ون‘ ایک مرتبہ پھر ناکام
واشنگٹن: ناسا نے چاند پر بھیجا جانے والے راکٹ سے ہائیڈروجن ایندھن کے اخراج کے باعث خلائی مشن آرٹیمس ون ایک مرتبہ پھر ملتوی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے (ناسا) کی جانب سے انسان کو خلا میں بھیجنے کا مشن ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگیا، جس کی وجہ راکٹ سے مائع ہائیڈروجن کا اخراج بتایا گیا …
فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض فیچرز دیے جانے کا امکان
دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا اور اپیلی کیشن نیٹ ورک ’میٹا‘ کی جانب سے اپنی مقبول ویب سائٹ فیس بک، انسٹںٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر انتہائی خاص فیچرز ایسے ہیں جن …
واٹس ایپ صارفین اب اپنے آپ کو بھی پیغامات بھیج سکیں گے
پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نئے فیچر اور ایپ کی بہتری کے لیے کام کرتا رہتا ہے، ملٹی ڈیوائس کے اپ گریڈ ورژن تیار کرنے کے اعلان کے بعد اب ایپ صارفین کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کچھ نیا متعارف کرانے جارہی ہے۔ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن آنے والے کچھ روز میں صارفین کے …
5 دہائیوں بعد چاند کے لیے پہلا خلائی مشن اڑان بھرنے کیلئے تیار
امریکی خلائی ادارے ناسا کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ 29 اگست کو فلوریڈا کے لانچ پیڈ سے اڑان بھر رہا ہے اور یہ لگ بھگ 5 دہائیوں بعد انسانوں کی چاند پر واپسی کے لیے اہم ترین ٹیسٹ ہے۔ اسپیس لانچ سسٹم نامی میگا راکٹ 98 میٹر لمبا، 26 سو ٹن وزنی ہے اور اس مشن کو آرٹیمس 1 …
کھلنے اور بند ہونے والی ڈجیٹل ڈسپلے کی حامل جدید خردبین
ہانگ کانگ: جدت نے روایتی سائنسی آلات کو بھی چار چاند لگادیئے ہیں۔ اس ضمن میں ایک اہم ایجاد آپ کے سامنے ہے۔ اسے ای مائیکرواسکوپ کا نام دیا گیا ہے جس کی کراؤڈ فنڈنگ جاری ہے۔ یہ خردبین کسی بھی نمونے کو 1600 گنا بڑا کرکے دکھاتی ہے، تمام احوال ایک فورکے ٹچ اسکرین ڈسپلے پر دیکھا جاسکتا ہے۔ …
ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ
ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ اضافہ کیا جارہا ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے ایک نئی ‘نیئر بائی فیڈ’ کی آزمائش کی جارہی ہے جو صارفین کو لوکل مواد دکھانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس نئی فیڈ کی آزمائش جنوب مشرقی ایشیا میں کی جارہی ہے اور محدود صارفین کو اس تک رسائی دی گئی ہے۔ کمپنی …
چین: ہوا میں معلق ایندھن کے بغیر چلنے والی ٹرین متعارف
چین نے دنیا کی پہلی ایسی معلق ماگلیو ٹرین متعارف کرائی ہے جو بجلی کے بغیر بھی چل سکتی ہے۔ چین میں اسکائی ٹرین کا 800 میٹر کا تجرباتی ٹریک تیار کیا گیا ہے۔ یہ ٹرین میگنیٹک نظام کے تحت سفر کرے گی یعنی ٹرین پٹری کے مقناطیسی میدان پر ہوا میں معلق ہو کر چلتی ہے۔ ٹریک کے لیے …
یوٹیوب نے پوڈکاسٹ کےلیے علیحدہ پیج پیش کردیا
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جس کے بعد اسپاٹیفائی اور ایپل کو شدید مسابقت کا سامنا ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں فی الحال امریکی صارفین کے لیے ایک علیحدہ پیج پیش کردیا ہے۔ سب سے پہلے یہ خبر ایک مخبر ویب سائٹ 9 ٹو 5 گوگل نے دی تھی۔ اس کے بعد اب امریکی صارفین …