دنیا کی نامور کمپنی ایپل انکارپوریشن نے آئی فون میں تصاویر کے شوقین صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کے iOS 16 میں شامل بہت سے نئے فیچرز میں سے، ایک فیچر ایسا بھی ہے جو صارفین کو کسی بھی تصویر سے ’فوٹو بومبرز یعنی غلطی سے یا جان بوجھ کر خود …
بچوں کی طرح سوچنے والا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار
لندن: انسانوں کے مشابہ مصنوعی ذہانت کا نظام بنانا کمپیوٹر سائنس کے لیے ایک بڑا چیلنج رہا ہے۔لیکن اب محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی مصنوعی ذہانت تشکیل دی ہے جس کو طبعی دنیا کے بنیادی اصول سِکھا دیے جائیں تو وہ بچوں کی طرح سوچ سکتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کے ڈِیپ لرننگ سسٹم فطری طبعیات …
ٹِک ٹاک ا یپ میں اہم تبدیلیاں جو نامناسب ویڈیوزکی روک تھام کو یقینی بنا ئے گی
شینگھائی: ٹِک ٹاک نے اپنے صارفین کو ان کے فار یو پیج پر مزید اختیار دیتے ہوئے کانٹینٹ فلٹر کرنے کے لیے سخت حدود متعارف کرادی ہیں۔ ٹِک ٹاک فیڈ، جو فار یو پیج کے نام سے جانی جاتی ہے، کی مقبولیت کی وجہ اس میں باآسانی مطلوبہ کانٹینٹ تک رسائی ہے۔ لیکن اس کے لیے استعمال کیے جانے والے …
فیس بک صارفین بیک وقت کتنے پروفائلز رکھ سکیں گے؟
میٹا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کے لیے بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کردیا، اب فیس بُک صارفین بیک وقت ایک اکاؤنٹ سے 5 پروفائلز منسلک کرسکیں گے۔ میٹا کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی سے صارفین کی ایپ میں دلچسپی بڑھے گی اور وہ باآسانی مختلف گروپس کے لیے مختلف مواد شیئر کرسکیں گے۔ …
’بلیک آؤٹ چیلنج‘ کو فالو کرتی لڑکیوں کی ہلاکت پر ٹک ٹاک کیخلاف مقدمہ دائر
سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے بلیک آؤٹ چیلنج کو فالو کرتے ہوئے دو لڑکیاں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں جس پر لڑکیوں کے والدین نے ٹک ٹاک کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ لالانی ایریکا اور ملکواکی سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ آریانی جیلین …
واٹس ایپ پر اب ’Voice Notes‘ بھی اسٹیٹس پر لگایا جا سکے گا
میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر جلد ہی ایک ایسی اپ ڈیٹ آنے والی ہے جس میں یقینی طور پر صارفین کی خوب دلچسپی ہو گی۔ واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپ پر اب ’Voice Notes‘ اسٹیٹس پر لگانے کی اجازت بھی ہو گی۔ اس سے قبل …
واٹس ایپ نے صارفین کو جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کر دیا
دُنیا کی مقبول ترین میسجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو ایپلی کیشن کے جعلی ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے ورژن ڈاؤن لوڈ کرنے سے صارفین کو سیکیورٹی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ واٹس ایپ کے سربراہ ول کیتھ کارٹ نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا …
بلیوٹوتھ ٹیکنالوجی اکثر سردرد کی وجہ کیوں بن جاتی ہے؟
بلیو ٹوتھ کو عام افراد کے لیے 2 دہائیوں قبل متعارف کرایا گیا تھا اور اب یہ ٹیکنالوجی متعدد مصنوعات کا حصہ بن چکی ہے۔ ایک تخمینے کے مطابق صرف 2022 میں ہی بلیوٹوتھ سے لیس 5 ارب ڈیوائسز فروخت کی جائیں گی اور یہ تعداد 2026 تک 7 ارب ہوجائے گی۔ بلیوٹوتھ اب ہر ڈیوائس کا حصہ ہے یعنی …
ٹوئٹر کا روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا دعویٰ
کیلیفورنیا: ٹوئٹر منتظمین نے بتایا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم جعلی اکاؤنٹس کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے روزانہ 10 لاکھ جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر رہا ہے۔ رپورٹرز کو دی جانے والی ایک بریفنگ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم نے تمام ٹوئٹر اکاؤنٹ کے تقریباً 20 فی صد اکاؤنٹس جعلی ہونے کے دعووں کی تردید بھی کی۔ ٹوئٹر کی …
واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ کیلئے نئے فیچر پر کام شروع
پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ واٹس ایپ آئے دن صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا ہے تاہم اس بار ایپلی کیشن ڈیسک ٹاپ ورژن کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق …