پورا دن بیٹھے رہنے سے امراضِ قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: ڈبلیو ایچ او

eAwazصحت

نیویارک: اگرچہ مسلسل بیٹھے رہنے کے مضر اثرات کو مکمل طور پر اب تک نہیں سمجھا گیا ہے لیکن عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اس سے موٹاپا، بلڈ پریشر اور امراضِ قلب کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تاہم درمیان میں پانچ منٹ تک چہل قدمی کرکے مضر اثرات دور کیے جا سکتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او …

گردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے بچنا چاہتے ہیں؟ طبی تحقیق

eAwazصحت

گردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو ہر ہفتے کچھ مقدار میں مچھلی کھانا عادت بنالیں۔ یہ بات آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جارج انسٹیٹیوٹ فار گلوبل ہیلتھ اور نیو ساؤتھ ویلز یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ ہفتے میں 2 بار چربی والی مچھلی کھانے سے گردوں …

24 گھنٹوں میں کورونا کے 24 نئے مریض رپورٹ، 12 کی حالت نازک

eAwazصحت

اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثر 24 نئے مریض رپورٹ ہوئے جب کہ دیگر 12 متاثرین کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 152 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 24 افراد کے نتائج مثبت آئے، …

پی کے ایل آئی میں ادویات کی قلت کے سبب گردوں کے ٹرانسپلانٹ بند

eAwazصحت

 پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں ادویات کی قلت کے باعث گردوں کےٹرانسپلانٹ بند پڑے ہیں۔ ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق اس سال ابھی تک گردوں کا ایک بھی ٹرانسپلانٹ نہیں ہوسکا، گردوں کے ٹرانسپلانٹ دو ہفتے سے ادویات کی عدم دستیابی کے باعث نہیں ہورہے جب کہ اب تک 6 آپریشن انجیکشن …

ملک گیرانسداد پولیو مہم آج سے شروع، وبا پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا

eAwazصحت

وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں برس کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے اس وبا پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اب بھی دنیا کے ان چند ممالک میں شامل …

A blood test to detect dangerous complications during pregnancy

دورانِ حمل خطرناک پیچیدگیوں کی نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ

eAwazصحت

دورانِ حمل خطرناک پیچیدگیوں کی نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ حمل کی مہلک پیچیدگیوں کے ابتدائی اشاروں کی پیٹ میں ہوتی تبدیلیوں اور ایک خون کے ٹیسٹ کے ذریعے نشاندہی کی جاسکتی ہے۔ چین کی نِنگبو یونیورسٹی کی جانب سے ایک نیا ٹیسٹ تیار کیا گیا ہے جس کی مدد …

آنتوں میں موجود بیکٹیریا دماغ کی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: تحقیق

eAwazصحت

سینٹ لوئس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ہمارے دماغ کی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ امریکی ریاست میزری کے شہر سینٹ لوئس میں قائم واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا پورے جسم …

پنجاب میں خناق اور خسرے سے بچوں کےجاں بحق ہونے کا انکشاف

eAwazصحت

محکمہ صحت پنجاب نے خناق اور خسرے سے ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کردی جس میں پنجاب میں خناق اور خسرے سے بچوں کےجاں بحق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 25 سے 31 دسمبرکےدوران خسرے سے 25 اورخناق سے 9 بچے زندگی کی بازی ہارگئے، پنجاب میں خسرے کے ایک ہزار 932 کیسز سامنے آئےہیں۔ رپورٹ میں بتایا …

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ بھارتی کمپنی ریاست …

بزرگوں کی سماعت میں کمی اور ڈیمنشیا کے درمیان تعلق کا انکشاف

eAwazصحت

واشنگٹن: جان ہاپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جن بزرگ افراد میں سننے کی صلاحیت جتنی کم ہوتی ہے ان میں ڈیمنشیا کا خطرہ اتنا ہی بڑھ سکتا ہے۔ یعنی سماعت میں شدید کمی سے دماغی انحطاط کا خطرہ اتنا ہی بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر بزرگ افراد وقت پر مناسب …