ملک گیرانسداد پولیو مہم آج سے شروع، وبا پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا

eAwazصحت

وزیر اعظم شہباز شریف نے رواں برس کی پہلی ملک گیر انسداد پولیو مہم کا آغاز کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مشترکہ کاوشوں سے اس وبا پر جلد مکمل طور پر قابو پالیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اب بھی دنیا کے ان چند ممالک میں شامل …

عالمی ادارہ صحت نے بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ازبکستان میں 2 بچوں کی ہلاکت کے بعد بھارت کے 2 کھانسی کے سیرپ غیرمعیاری قرار دے دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کھانسی کے سیرپ (AMBRONOL) اور (DOK-1 Max) کوالٹی اسٹینڈرڈز پر پورا اترنے میں ناکام رہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ دونوں سیرپ بھارتی کمپنی ریاست …

رواں برس گرم موسم کے باعث یورپ میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک کے ریکارڈ میں جون سے اگست یورپ کے گرم ترین مہینے شمار ہوئے، ہیٹ ویو سے جرمنی …

دنیا کے مختلف حصوں میں بچوں میں ہیپاٹائٹس کا پراسرار مرض کووڈ کا نتیجہ نہیںِ تحقیق

eAwazصحت

دنیا کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے بچوں میں جگر کی ایک خطرناک اور پراسرار بیماری کا پھیلاؤ جاری ہے اور یہ سوال بھی کیا جارہا ہے کہ کیا اس کے پیچھے کووڈ 19 ہے، مگر اب نئی تحقیق میں اس خیال کو مسترد کردیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے اب تک دنیا …

ہیٹ ویوز کے سبب پرتگال، اسپین میں 1700 افراد ہلاک

eAwazآس پاس

عالمی ادارہ صحت کے یورپی دفتر نے بتایا ہے کہ یورپ کو اپنی لپیٹ میں لینی والی ہیٹ ویوز صرف جزیرہ نما آئبیرین میں 17 سو سے زیادہ اموات کا سبب بنی ہیں۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات کا مطالبہ …

کورونا وبا خاتمےکے قریب نہیں: عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کی ہےکہ کورونا وبا ابھی خاتمے کے قریب نہیں ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کی لہر اس بات کا ثبوت ہے کہ کووڈ 19کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔ دوسری جانب وائٹ ہاؤس نے کورونا کے نئے ویرینٹ بی اے5 سے نمٹنے …

منکی پاکس 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری منکی پاکس گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے 58 ممالک تک پھیل چکی اور اب تک اس کے 6 ہزارمصدقہ کیسز رپورٹ سامنے آ چکے۔ ابتدائی طور پر 1970 کے بعد افریقہ کے مغربی حصے میں بندروں میں پائی …

منکی پاکس کے کیسز میں اضافے پر ڈبلیو ایچ او نے وارننگ جاری کردی

eAwazصحت

نیویارک: یورپ میں تیزی کے ساتھ منکی پاکس کے کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کو وبا سے نمٹنے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یورپ میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، جس کے …

دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ اس تعداد میں ہر سات میں سے ایک نوجوان شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے …

انسانی جسم میں قدرتی اینٹی بائیوٹکس کے عمل کو کیسے موثر بنایا جا سکتا ہے؟

eAwazصحت

گزشتہ دو تین صدیوں کے دوران میڈیکل سائنس نے ایسی ادویات ایجاد کی ہیں جن کے ذریعے ناقابلِ علاج سمجھی جانے والی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہوا ہے، ایسی ادویات جو بیماری پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں اِنہیں اینٹی بائیوٹکس کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق چونکہ اب جراثیم اور وائرس کافی طاقتور …