رواں برس گرم موسم کے باعث یورپ میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ یورپ میں رواں برس گرم موسم کے باعث 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے، رواں برس گرم موسم سے اسپین اور جرمنی سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک کے ریکارڈ میں جون سے اگست یورپ کے گرم ترین مہینے شمار ہوئے، ہیٹ ویو سے جرمنی …

Despite the lockdown in China, Corona cases reached the highest level in 6 months

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

eAwazصحت

چین میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 600 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں گزشتہ روز مئی کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔تقریباً نصف کورونا کیسز مینو فیکچرنگ مرکز گوانگ …

یو اے ای نےکورونا وبا کی تمام پابندیاں ختم کردیں

eAwazصحت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ڈھائی سال پہلےکورونا وبا کے بعد سے عائد تمام پابندیاں اور احتیاطی تدابیر ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سےکیےگئے اعلان کے مطابق عبادت گاہوں، مساجد سمیت تمام کھلی اور بند سہولیات میں ماسک اختیاری ہوں گے البتہ اسپتال اور صحت کی سہولیات کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ اعلان …

نان اسٹک برتن بھی پلاسٹک کے خردبینی ذرات خارج کرتے ہیں

eAwazصحت

نیو کاسل: سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ نان اسٹک برتنوں سے ہزاروں سے لاکھوں کے درمیان ٹیفلون پلاسٹک کے خردبینی ذرات کا اخراج ہوتا ہے۔ نیو کیسل یونیورسٹی اور فلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا ہے کہ نان اسٹک برتنوں میں کھانا بنانے اور ان کو دھونے کے دوران ان پر سے …

مشرومز سے بنی دوائی کا ڈپریشن کے مرض پر کامیاب تجربہ

eAwazصحت

پاکستان سمیت کئی ممالک میں پائے جانے والے مشرومز کی خاص جڑی بوٹی سے تیار کی گئی دوائی کے ڈپریشن کے مریضوں پر کامیاب تجربے کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ دوائی حیران کن نتائج دے سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مشرومز کے خصوصی مرکب ’سائلو سائبن‘ (Psilocybin) جسے پھپھوندی بھی کہا جاتا ہے …

پیراسیٹامول گولیوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

eAwazصحت

محکمہ صحت نے معمولی بخار کی دوا پیراسیٹامول کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کے اعلان کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ کچھ ماہ کچھ ماہ قبل مارکیٹ میں معمولی بخار کی دوا پیراسٹامول کی ادویات کی قلت ہوگئی تھی، بعد ازاں فارماسیوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی سپلائی کو مارکیٹ میں دوبارہ بحال کردیا گیا تھا۔ …

فلو اور کووڈ کی مشترکہ ویکسین کے ٹرائل کا آغاز

eAwazصحت

کئی کمپنیوں کی جانب سے فلو اور کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے مشترکہ ویکسینز کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے۔ مگر فائزر اور بائیو این ٹیک فلو اور کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے والی مشترکہ ویکسین کا ٹرائل شروع کرنے والی اولین کمپنیاں بن گئی ہیں۔ اس ٹرائل میں فلو ویکسین کو کووڈ کی قسم اومیکرون …

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں میں مسلسل اضافہ، تعداد 7 ہزار سے تجاوز

eAwazصحت

پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پشاور کے تینوں تدریسی اسپتالوں لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کے لیے بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔ جہاں ڈینگی سے متاثرہ 50 سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق …

چین: شنگھائی، مکاؤ میں کورونا کیسز بڑھنے پر پابندیاں سخت

eAwazصحت

چین کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر پابندیاں سخت کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر شنگھائی ڈزنی ریزورٹ عارضی لاک ڈاؤن کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ چینی حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ریزورٹ میں موجود افراد منفی کورونا …

چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز میں تیزی

eAwazصحت

موسم سرما شروع ہوتے ہی چین کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کورونا کیسز بڑھنے پر ڈیٹونگ، ژیننگ،نانجنگ، ژیان ،ژینگ زو اور ووہان میں عارضی لاک ڈاؤن کے اقدامات کئے گئے ہیں۔ چین کے شہر گوانگزو میں سات دنوں کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں جبکہ …